تعارف میرا تعارف

ہاہا جی نہیں واکر سے تو نہیں تھا :) :)
ہعنی آپ بھی لاہور سے ہیں۔ بہت اچھا لگ رہا ہے اس فارم پر آ کے۔
نام کا مطلب بھی بتاؤ
تم نے کہا بچپن سے ہی آئی ٹی کی شوقین ہوں میں نے سوچہ شاید واکر سے ہوا ہو ویسے زیادہ تر لوگوں کا بچپن واکر سے سٹارٹ ہوتا ہے تمہارا بچپن کہاں سے سٹارٹ ہوا ہے چلو خود ہی بتا دو تاکہ ہم تمہارے آئی ٹی کے عمل کی عمر کا اندازہ لگا سکیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
رحم کریں بھائی ۔ ایک ہی آئی ٹی ماسٹرنی بہت ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سیم سانگ کی چمچی
اللہ کرے تیمور بھائی تمہیں نیا فون گفٹ کریں اور طلحہ وہ فون پانی والے گلاس میں ڈال دے۔۔۔
اللہ کرے تیرے فون کا وائی فائی خراب ہو جائے ۔۔۔۔
اللہ کرے تیرا واٹس ایپ بند ہو جاے کبھی کام ہی نا کرے۔۔۔۔
اللہ کرے جب کوئی ضروری کام والی کال ہو تیرے فون کا ٹچ کا سکرین کام نا کرے۔۔۔۔
 
آپ نے تو مقدس کو اپنی نند ہی سمجھ لیا ہے ۔۔ ۔۔
 
اینڈرائڈ کے حوالے سے کھولے گئے دھاگوں سے تو ثابت ہوتا ہے کہ آپ اردو والی فنی ہیں :laughing:
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
 
ناصر رانا

محفلین
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
اردو میں فنی کا مطلب ٹیکنیکل یا ہنرمند ہے۔
فن کا مطلب ہنر۔
 
Top