تعارف میرا تعارف

سین خے

محفلین

سین خے

محفلین
یہ سوالات اور ان کے جوابات آپ کی رکنیت کی طرح محفل میں ماضی قریب ہی سے ہیں۔ جبکہ سین خے چھ برس سے محفل میں سن گن لے رہی ہیں۔
لہذا کچھ نسبتاً قدیم سوالات۔۔:)
اس کے بعد مزید سوالات تیار کیے جا سکتے ہیں۔ :)
یا اللہ ابھی اور بھی امتحان باقی ہیں o_O

محفل کی بارہ دری کیوں شروع کی گئی ؟
کلاس روم کلاس روم کھیلنے کے لئے :p

محفل کی انتظامیہ میں اولین خاتون کون تھیں ؟
میرے خیال سے ماوراء تھیں

وہ کونسی واحد محفلین تھیں جنہیں مدیر اعلیٰ کا عہدہ حاصل تھا ؟
مقدس

ایک وقت میں ناظمین اعلیٰ کی زیادہ سے زیادہ تعداد کتنی رہی ہے ؟
میرے خیال سے چار

وی بلیٹن کے دور میں کونسی واحد ریٹنگ کا اختیار تھا ؟
یاد نہیں :)
 
عثمان

محفلین
اچھی کوشش ہے۔ :)
محفل کی بارہ دری کیوں شروع کی گئی ؟
کلاس روم کلاس روم کھیلنے کے لئے :p
وی بلیٹن کے زمانے میں جب ایک دھاگے کے سو صفحات ہوجاتے تھے تو انتظامی امور سہل رکھنے کے لیے وہ دھاگہ بند کرنا پڑتا تھا۔ اس طرح وہ سلسلے جو مسلسل جاری رہتے ہیں ان کے لیے قسط وار دھاگے بنانے پڑتے تھے۔ جب محفل کے معروف سلسلہ "کون ہے جو محفل میں آیا" کی سو اقساط مکمل ہوئی تو اس کے جشن کے بعد نیا دھاگہ محفل کی بارہ دری کھولا گیا۔ ان دنوں محفل زینفورو پر آچکی تھی جہاں طویل دھاگے کا انتظام رکھنا ایسا مشکل نا تھا۔ لہذا قسط وار سلسلے اختتام کو پہنچے اور تب سے دھاگے بھلے جتنے مرضی طویل ہوجائیں انہیں بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور یہ جاری رہتے ہیں۔ :)
محفل کی انتظامیہ میں اولین خاتون کون تھیں ؟
میرے خیال سے ماوراء تھیں
ماورا یا سیدہ شگفتہ ۔برادرم ابن سعید سے پوچھتے ہیں۔ :)

ایک وقت میں ناظمین اعلیٰ کی زیادہ سے زیادہ تعداد کتنی رہی ہے ؟
میرے خیال سے چار
پانچ!
نیبل ، زیک، شمشاد، ابن سعید، اور محمد وارث
وی بلیٹن کے دور میں کونسی واحد ریٹنگ کا اختیار تھا ؟
یاد نہیں :)
ان دنوں آپ محض شکریہ ادا کر سکتے تھے۔ :)
 
سین خے

محفلین
اچھی کوشش ہے۔ :)

وی بلیٹن کے زمانے میں جب ایک دھاگے کے سو صفحات ہوجاتے تھے تو انتظامی امور سہل رکھنے کے لیے وہ دھاگہ بند کرنا پڑتا تھا۔ اس طرح وہ سلسلے جو مسلسل جاری رہتے ہیں ان کے لیے قسط وار دھاگے بنانے پڑتے تھے۔ جب محفل کے معروف سلسلہ "کون ہے جو محفل میں آیا" کی سو اقساط مکمل ہوئی تو اس کے جشن کے بعد نیا دھاگہ محفل کی بارہ دری کھولا گیا۔ ان دنوں محفل زینفورو پر آچکی تھی جہاں طویل دھاگے کا انتظام رکھنا ایسا مشکل نا تھا۔ لہذا قسط وار سلسلے اختتام کو پہنچے اور تب سے دھاگے بھلے جتنے مرضی طویل ہوجائیں انہیں بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور یہ جاری رہتے ہیں۔ :)

جی یہ مجھے یاد ہے :) جشن کے سلسلے میں ہی کھولا گیا تھا
 
سین خے بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)

بارہ دری کے اولین مراسلے میں شامل نوٹ پڑھ کر مقدس بٹیا کے ساتھ مل کر کی گئی کچھ سازشیں بھی یاد آ گئیں۔ :) :) :)
ماورا یا سیدہ شگفتہ ۔برادرم ابن سعید سے پوچھتے ہیں۔ :)
خواتین اراکین عملہ کے بارے میں کچھ تفصیل اس ربط پر دستیاب ہے۔ :) :) :)
 
سین خے

محفلین
سین خے بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)

بارہ دری کے اولین مراسلے میں شامل نوٹ پڑھ کر مقدس بٹیا کے ساتھ مل کر کی گئی کچھ سازشیں بھی یاد آ گئیں۔ :) :) :)

خواتین اراکین عملہ کے بارے میں کچھ تفصیل اس ربط پر دستیاب ہے۔ :) :) :)

شکریہ :) بھائی

آہا یعنی میرا جواب ٹھیک تھا :cool:
 
عثمان

محفلین
شکریہ :) بھائی

آہا یعنی میرا جواب ٹھیک تھا :cool:
محفل سے آپ کا واسطہ واقعی بہت پرانا بلکہ قدیم ہے۔ :)
یہ بھنڈی توری کی ترکیب پہلے مل گئی ہوتی تو آپ کی آمد بھی یہاں بہت عرصہ پہلے ہو چکی ہوتی۔ :)
بہرحال دیر آید درست آید! :)
 
وجی

لائبریرین
السلام علیکم
میرا نام سائرہ ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ محفل کی کوئی چھ سال سے خاموش قاری ہوں۔ کچھ دنوں پہلے 'بھنڈی کے ٹوٹکے' لڑی سے سابقہ پڑا۔ پانچویں صفحے پر پہنچ کر محسوس ہوا کہ اب تو اکاؤنٹ بنانا ناگزیر ہو چکا ہے سو بس اکاؤنٹ بنا ڈالا۔
چھ سال پہلے ایک اور اردو فورم پر ایکٹوو رہ چکی ہوں اسلئے آسانی سے اردو لکھ لیتی ہوں۔
اب چونکہ چھ سال سے محفل کی قاری ہوں تو تقریباً یہاں سب ایکٹوو میمبرز کے بارے میں معلوم ہے۔ :) لڑائیاں اور بحثیں وغیرہ بھی زبانی یاد ہیں :p :biggrin: یہاں سب اراکین سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے :)
مجھے ککنگ کا کافی شوق ہے تو آپ احباب مجھے کچن میں ضرور تانک جھانک کرتا پائیں گے :cool:
سین خے یعنی سائرہ خان
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
بھنڈی والی لڑی تو دیکھنی پڑے گی اب ۔ہماری پسندیدہ جو ہے۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
شکریہ :)
آہ سوری، میرے خیال سے میں گڑبڑ کر گئی ہوں، سو سوری :)
چلیں جی یہ جواب بھی غلط ثابت ہوا اب عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی بتائیں گے
ارے معذرت کس بات کی بھلا۔۔ان کی نظر میں آپ کا جواب بالکل درست ہو گا یہ تو میں نے اپنی بے خبری کا اظہار کیا :)

تجھ مکھ نے خبردار کیا بے خبری کوں

:sneaky:
 
سید عمران

محفلین
السلام علیکم
میرا نام سائرہ ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ محفل کی کوئی چھ سال سے خاموش قاری ہوں۔ کچھ دنوں پہلے 'بھنڈی کے ٹوٹکے' لڑی سے سابقہ پڑا۔ پانچویں صفحے پر پہنچ کر محسوس ہوا کہ اب تو اکاؤنٹ بنانا ناگزیر ہو چکا ہے سو بس اکاؤنٹ بنا ڈالا۔
چھ سال پہلے ایک اور اردو فورم پر ایکٹوو رہ چکی ہوں اسلئے آسانی سے اردو لکھ لیتی ہوں۔
اب چونکہ چھ سال سے محفل کی قاری ہوں تو تقریباً یہاں سب ایکٹوو میمبرز کے بارے میں معلوم ہے۔ :) لڑائیاں اور بحثیں وغیرہ بھی زبانی یاد ہیں :p :biggrin: یہاں سب اراکین سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے :)
مجھے ککنگ کا کافی شوق ہے تو آپ احباب مجھے کچن میں ضرور تانک جھانک کرتا پائیں گے :cool:
وعلیکم السلام۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔
کوکنگ کا ہمیں بھی بے پناہ شوق ہے۔۔۔
یعنی اچھی کک کی ہوئی اشیاء جھٹ پٹ چٹ!!!
:):):):):):):)
 
سید عمران

محفلین
پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔

محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?
ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?
جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?
عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?
سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?
ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?
سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?
سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?
کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?
ہمیں تو تینتیس نمبر بھی نہیں ملیں گے!!!

:idontknow::idontknow::idontknow::idontknow::idontknow:

:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 
سائرہ خان محفل میں خوش آمدید ۔ :)
آپ نے جس طرح سے سوالوں کے جواب دیئے ہیں یا تو واقعی آپکی یاد داشت بہت اچھی ہے ،
یا آپ نے کم وقت میں بہت ساری چیٹنگ کی ہے
یا آپ محفل میں پہلے کسی اور نام سے موجود تھیں ۔
محفل کے جاسوس یقیناََ جلد ہی اس بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں گے ۔:D
جب تک فائنل رپورٹ نہیں آ جاتی تب تک بادل نا خواستہ آپ کی یاد داشت والے آپشن کی داد دیتے ہیں ۔ :cool:
 
Top