تعارف میرا تعارف

چوہدری صاحب اتنا بڑا فورم ہے۔ چیٹنگ کرنے کے لئے پورا فورم سرچ کرنا پڑ جائے گا۔ سال بھر نکل جائے گا۔ :p

محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
نہیں پتا

محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?

یہ مروانے والا سوال ہے پر چلیں یوں ہے تو یوں ہی سہی ایچ اے خان۔ نظامی، ایکس بوائے
پی۔ ایس: اگر کسی کو دکھ ہو کہ ان کا نام کیوں نہیں لیا گیا تو میں شرمندہ ہوں۔ آپ اپنا نام یہاں بلا تکلف ضرور شامل فرمائیں :whistle:

ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?

راحیل فاروق، نور سعدیہ

ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?

میرے خیال سے یہ معاملہ میری نظر سے نہیں گزرا

جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?

کیا واقعی؟؟؟ مجھے تو لگتا ہے کہ قیصرانی صاحب کے کافی سارے پسندیدہ محفلین ہوں گے۔ تکا چلے گا شائد ابن سعید۔

عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?

نامعلوم

سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?

میں نے تو زیک اور قیصرانی کے ہی سب سے زیادہ پڑھے ہیں

ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?

میرے خیال سے شائد عائشہ عزیز

سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?

غدیر زھرا

سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟

یاد نہیں آرہا

کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?

عارف کریم

کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?

نامعلوم
بہت خوب۔
دیئے گئے جوابات میں سے ایک کے سوا سب ٹهیک ہیں۔ لیکن ایشل خانم کی بابت علم نا ہونا اچنبھے کی بات ہے کہ اس لڑی کی ڈی بریفنگ لڑی بهی 20 صفحات کے لگ بهگ تک گئی تهی۔
 
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?
عارف کریم
جہاں عارف بھائی سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجھے جاتے ہیں وہاں یہ محفل کے واحد پیر و مُرشد بھی ہیں۔:)
میری نظر میں تو اگر اعداد و شمار سے باہر نکلا جائے تو عارف اور ایچ اے خان کی جگہ ایک اور صاحب سب زیادہ اختلافات کا باعث ہیں ۔ امید ہے کہ اس مراسلے کا اثر اُن تک پہنچے گا اور وہ اس کا جواب شاملِ لڑی ضرور کریں گے ۔:D
 
سین خے

محفلین
محفل سے آپ کا واسطہ واقعی بہت پرانا بلکہ قدیم ہے۔ :)
یہ بھنڈی توری کی ترکیب پہلے مل گئی ہوتی تو آپ کی آمد بھی یہاں بہت عرصہ پہلے ہو چکی ہوتی۔ :)
بہرحال دیر آید درست آید! :)

اصل میں ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پہلے جس فورم پر فعال رہی تھی وہاں پر کافی تلخ تجربات سے گزرنا پڑا تھا اسلئے میں نے فورمز جوائن کرنے سے توبہ کر رکھی تھی۔ وہاں بین بھی ہوئی تھی :embarrassed1:
خیر میری اپنی بھی غلطیاں تھیں۔ مجھے اپنی غلطیاں ماننے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوتی۔ :)
 
سین خے

محفلین
خوش آمدید سائرہ۔۔!! :)

شکریہ قرۃالعین :)

خوش آمدید سائرہ صاحبہ!

مہربانی وارث صاحب :)

اردو محفل میں خوش آمدید :)

شکریہ لاریب :)

سین خے یعنی سائرہ خان
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
بھنڈی والی لڑی تو دیکھنی پڑے گی اب ۔ہماری پسندیدہ جو ہے۔

شکریہ :) ابھی بھنڈی والی لڑی اور چلے گی مجھے ایک اور ترکیب شامل کرنی ہے :)
 
سین خے

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔
کوکنگ کا ہمیں بھی بے پناہ شوق ہے۔۔۔
یعنی اچھی کک کی ہوئی اشیاء جھٹ پٹ چٹ!!!
:):):):):):):)

شکریہ بھائی :) جی آپ بھائی لوگوں کا چٹ کرنا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے :rolleyes:

اردو محفل میں اور اس زمرے میں بہت خوش آمدید۔سائرہ صاحبہ

مہربانی :)

سائرہ خان محفل میں خوش آمدید ۔ :)
آپ نے جس طرح سے سوالوں کے جواب دیئے ہیں یا تو واقعی آپکی یاد داشت بہت اچھی ہے ،
یا آپ نے کم وقت میں بہت ساری چیٹنگ کی ہے
یا آپ محفل میں پہلے کسی اور نام سے موجود تھیں ۔
محفل کے جاسوس یقیناََ جلد ہی اس بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں گے ۔:D
جب تک فائنل رپورٹ نہیں آ جاتی تب تک بادل نا خواستہ آپ کی یاد داشت والے آپشن کی داد دیتے ہیں ۔ :cool:

شکریہ :) بھائی یہ پہلی آئی ڈی ہے جس سے میں یہاں فعال ہوئی ہوں۔ میرے خلاف محفل کے جاسوسوں کو کچھ نہیں ملنے والا :cool: آئی پی تو ہر سائیٹ پر ٹریس ہو ہی رہا ہوتا ہے۔ اگر چیک کیا جائے گا تو میرا آئی پی چھ سال سے بار بار محفل پر منڈلاتا نظر آئے گا :p
 
شکریہ بھائی :) جی آپ بھائی لوگوں کا چٹ کرنا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے :rolleyes:

مہربانی :)

شکریہ :) بھائی یہ پہلی آئی ڈی ہے جس سے میں یہاں فعال ہوئی ہوں۔ میرے خلاف محفل کے جاسوسوں کو کچھ نہیں ملنے والا :cool: آئی پی تو ہر سائیٹ پر ٹریس ہو ہی رہا ہوتا ہے۔ اگر چیک کیا جائے گا تو میرا آئی پی چھ سال سے بار بار محفل پر منڈلاتا نظر آئے گا :p
آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں :)
 
سین خے

محفلین
بہت خوب۔
دیئے گئے جوابات میں سے ایک کے سوا سب ٹهیک ہیں۔ لیکن ایشل خانم کی بابت علم نا ہونا اچنبھے کی بات ہے کہ اس لڑی کی ڈی بریفنگ لڑی بهی 20 صفحات کے لگ بهگ تک گئی تهی۔

آپ نے میرا تجسس بے انتہا ابھار دیا ہے۔ اب تو واقعی پچھتاوا ہو رہا ہے کہ میری نظر سے کیسے رہ گیا:sigh: :disapointed: اس ڈی بریفنگ کا کوئی لنک ملے گا؟

اب میں سال کے ہر دن تو یہاں کا چکر نہیں لگاتی بہت بار آنا رہ بھی جاتا ہے :p

سین خے بہن آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی، اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے

مہربانی بھائی :)
 
سین خے

محفلین

شکریہ :D

اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید۔
ورنہ مجھے تو ابھی آپ کے مقابلہ میں جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ :)

شکریہ :) فعال رکن کا زیادہ گہرا رشتہ ہوتا ہے

تھینکیو مقدس :)
 
سین خے

محفلین
آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں :)

:D ارے نہیں جی۔ میں اندھے اعتماد کے سخت خلاف ہو چکی ہوں۔ آپ آرام سے جاسوسوں سے چیک کروا لیں۔ :cool: میں ہرگز برا نہیں مانوں گی۔ بس خیال رہے کہ سالوں جاسوسی نہیں کروائیے گا۔ اگر معاملہ سالوں کھنچا تو یہ بہرحال مجھے پسند نہیں آئے گا :whistle:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
السلام علیکم
میرا نام سائرہ ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ محفل کی کوئی چھ سال سے خاموش قاری ہوں۔ کچھ دنوں پہلے 'بھنڈی کے ٹوٹکے' لڑی سے سابقہ پڑا۔ پانچویں صفحے پر پہنچ کر محسوس ہوا کہ اب تو اکاؤنٹ بنانا ناگزیر ہو چکا ہے سو بس اکاؤنٹ بنا ڈالا۔
چھ سال پہلے ایک اور اردو فورم پر ایکٹوو رہ چکی ہوں اسلئے آسانی سے اردو لکھ لیتی ہوں۔
اب چونکہ چھ سال سے محفل کی قاری ہوں تو تقریباً یہاں سب ایکٹوو میمبرز کے بارے میں معلوم ہے۔ :) لڑائیاں اور بحثیں وغیرہ بھی زبانی یاد ہیں :p :biggrin: یہاں سب اراکین سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے :)
مجھے ککنگ کا کافی شوق ہے تو آپ احباب مجھے کچن میں ضرور تانک جھانک کرتا پائیں گے :cool:
خوش آمدید جناابہ۔۔۔۔
 
:D ارے نہیں جی۔ میں اندھے اعتماد کے سخت خلاف ہو چکی ہوں۔ آپ آرام سے جاسوسوں سے چیک کروا لیں۔ :cool: میں ہرگز برا نہیں مانوں گی۔ بس خیال رہے کہ سالوں جاسوسی نہیں کروائیے گا۔ اگر معاملہ سالوں کھنچا تو یہ بہرحال مجھے پسند نہیں آئے گا :whistle:
ارے فکر نہ کریں ہمارے جاسوس باقاعدہ شرلاک ہومز کے ساتھ کام کر چکے ہیں ۔ اب تو ٹیوے شیوے بھی لگا لیتے ہیں ۔ آپ پنجابی جانتی ہیں تو ٹیوے کا مطلب بھی سمجھتی ہوں گی ورنہ چودھری صاحب کو زحمت دینی پڑے گی :)
 
سین خے

محفلین
خوش آمدید جناابہ۔۔۔۔

مہربانی جناب :)

ارے فکر نہ کریں ہمارے جاسوس باقاعدہ شرلاک ہومز کے ساتھ کام کر چکے ہیں ۔ اب تو ٹیوے شیوے بھی لگا لیتے ہیں ۔ آپ پنجابی جانتی ہیں تو ٹیوے کا مطلب بھی سمجھتی ہوں گی ورنہ چودھری صاحب کو زحمت دینی پڑے گی :)

مجھے پنجابی کی الف ب پ بھی نہیں آتی :D سمجھنے کے لئے بس سوچ ہی سوچ میں تکے لگا لیتی ہوں۔ اگر لوگ پرمزاح، پسندیدہ یا ذبردست کی ریٹنگ دے رہے ہوتے ہیں تو سوچ لیتی ہوں ایسی ہی بات ہوگی :D
 
Top