سید عمران
محفلین
کہہ تو دیا جو چاہے سمجھیں ۔۔۔کند ذہن سے تو بات ہو سکتی ہے مگر بند ذہن سے نہیں ان معنوں میں ۔ ۔ ۔
کوئی کسی کو کیا روکے!!!
کہہ تو دیا جو چاہے سمجھیں ۔۔۔کند ذہن سے تو بات ہو سکتی ہے مگر بند ذہن سے نہیں ان معنوں میں ۔ ۔ ۔
اگر سن نا رہے ہوتے تو یہاں نا ہوتے مگر سن تو نہیں ہیں نا۔ ۔ ۔راقم کو چاہیے کہ وہ ہر طرح کی رائے سُن لینے میں عار نہ سمجھے۔
ٹھیک ۔ ۔ ۔ بہتر ہے ۔ ۔ ۔چھنٹ گئے آپ ۔ ۔ ۔کہہ تو دیا جو چاہے سمجھیں ۔۔۔
کوئی کسی کو کیا روکے!!!
چھنٹنا یا ہٹنا۔۔۔ٹھیک ۔ ۔ ۔ بہتر ہے ۔ ۔ ۔چھنٹ گئے آپ ۔ ۔ ۔
محفلین یا ۔ ۔ ۔ویسے حیرت ہےکہ اتنے متنازعہ موضوعات سے گھری یہ لڑی اب تک کس خوبصورتی اور توازن سے آگے بڑھ رہی ہے۔ گمان ہوتا ہے کہ محفلین فکری بالیدگی کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔
محفلین یا ۔ ۔ ۔
اللہ نظر سے بچائے۔ آمینویسے حیرت ہےکہ اتنے متنازعہ موضوعات سے گھری یہ لڑی اب تک کس خوبصورتی اور توازن سے آگے بڑھ رہی ہے۔ گمان ہوتا ہے کہ محفلین فکری بالیدگی کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔
بالیدگی اور آلودگی دونوں نظر آگئیںمحفلین فکری بالیدگی
اللہ نظر سے بچائے۔ آمین
خیر یا بداللہ نظر سے بچائے۔ آمین
بندہ پہلے مراسلے سے پڑھتے پڑھتے آخر تک پہنچے تو یہی کہہ سکتا ہے کہ ہمارا تو بیڑا ہی غرق ہے۔
بری بات کانا پھوسی نہیں ۔ ۔ ۔لیکن کچھ اورلوگوں کو دیکھ کر تو خود کو تسلی ملتی ہوگی نا۔
بری بات کانا پھوسی نہیں ۔ ۔ ۔
آپ کی رائے اپنی جگہ لیکن بعض بہت سے تلخ اور حساس موضوعات پر بہت سے ارکان نے جس طرح تحمل اور سنجیدگی سے گفتگو کی یہ قابل ستائش ہے اسی جانب محمد احمد بھائی نے بھی اشارہ کیا۔بندہ پہلے مراسلے سے پڑھتے پڑھتے آخر تک پہنچے تو یہی کہہ سکتا ہے کہ ہمارا تو بیڑا ہی غرق ہے۔
اپنے تمام مراسلے اٹھا کر دیکھیں ان پر لوگوں کی توجہ ملاحظہ کریں پھر آپ کہ معلوم ہو گا کہ کچھ کہنا کیا ہو تا ہے اور یہ بھونکنا کیا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔بدقسمتی ہے زیدی ان لوگوں میں سے ہے جن سے کوئی بات نہیں بن پڑتی تو ذاتیات پر اتر اتے ہیں۔ ایسے لوگ کم ذہن اور کوتاہ نظر ہیں۔
مگرہمارا کام ہی ان کوتاہ نگاہوں کو تیز کرنا ہے۔ سو کرتے رہیں گے۔ بھلا ان بھونکنے والوں کی کون پرواہ کرتا ہے
سید عمران صاحب آپ شاید متفق ہونا بھول گئے میں نے سوچا یاد دیہانی کرادوں۔بدقسمتی ہے زیدی ان لوگوں میں سے ہے جن سے کوئی بات نہیں بن پڑتی تو ذاتیات پر اتر اتے ہیں۔ ایسے لوگ کم ذہن اور کوتاہ نظر ہیں۔
مگرہمارا کام ہی ان کوتاہ نگاہوں کو تیز کرنا ہے۔ سو کرتے رہیں گے۔ بھلا ان بھونکنے والوں کی کون پرواہ کرتا ہے