محمداحمد
لائبریرین
اس کو "ایک مشہور" شاعر نے اپنے رنگ میں یوں کہا ہے
وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے
مرے بُت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو
کیا بات ہے اس مشہور شاعر کی۔
اس کو "ایک مشہور" شاعر نے اپنے رنگ میں یوں کہا ہے
وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے
مرے بُت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو
ان کا بیان بھی تو کسی مطالعے کا مرہون منت ہو گا ۔ ۔ ۔بعض اوقات صرف مطالعہ کافی نہیں ہوتا، میں نے شرک کو سمجھنے کے لئے ایک مفتی صاحب کی تقریبا 40 منٹ کی تقریر کو 3 مرتبہ سنا
آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر اس طرح اس دھاگے کا رنگ فرقہ ورانہ ہوجانے کا امکان ہے۔ اس لئے بہتر ہے چھوڑیں اس بات کوپھر کیا سمجھے تھوڑا سے ہم سے بھی شیئر کریں "اپنی سمجھ"
جی اور مطالعے کی وہ تمام اقسام جو اوپر محترم محمد وارث صاحب نے گنوائیں۔ان کا بیان بھی تو کسی مطالعے کا مرہون منت ہو گا ۔ ۔ ۔
بھائی امکان کی کیا بات کرتے ہیں ۔ ۔ ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ راقم کے حساب سے پہلے ہی ذہن بن جاتے ہیں پھر پوسٹ پڑھی جاتی ہے ۔ ۔ ۔آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر اس طرح اس دھاگے کا رنگ فرقہ ورانہ ہوجانے کا امکان ہے۔ اس لئے بہتر ہے چھوڑیں اس بات کو
تو پھر مجھے اپنے جواب میں لفظ مزید کا اضافہ کر دینا چاہئے۔بھائی امکان کی کیا بات کرتے ہیں ۔ ۔ ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ راقم کے حساب سے پہلے ہی ذہن بن جاتے ہیں پھر پوسٹ پڑھی جاتی ہے ۔ ۔ ۔
مختصرا یہ عرض کر دیتا ہوں کہ اصل ذات اور خالق اللہ تبارک و تعالی ہے۔ ساری مخلوق اس کی محتاج ہے اور اسی کی وجہ سے ہے وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کسی غیراللہ کو کسی بھی لحاظ سے اللہ تعالی کے برابر سمجھنا شرک ہے۔ چاہے برابری ذات میں ہو یا صفات میں۔آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر اس طرح اس دھاگے کا رنگ مزید فرقہ ورانہ ہوجانے کا امکان ہے۔ اس لئے بہتر ہے چھوڑیں اس بات کو
اس میں تو کوئی دو رائے ہے ہی نہیں ۔ ۔مختصرا یہ عرض کر دیتا ہوں کہ اصل ذات اور خالق اللہ تبارک و تعالی ہے۔ ساری مخلوق اس کی محتاج ہے اور اسی کی وجہ سے ہے وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کسی غیراللہ کو کسی بھی لحاظ سے اللہ تعالی کے برابر سمجھنا شرک ہے
سید عمران صاحب چلیں یہ تو ایچ اے خان ہیں انہیں تو معافی ہے مگر آپ نے جو متفق کی ریٹنگ دی ہے وہ کسی مخصوص جملے پر دی ہے یا مکمل بات پر دی ہے تھوڑی وضاحت کریں مستقبل میں کام آئی گی ۔
اگر آپ اس معافی کے مفہوم کو جان جاتے تو شاید متفق ہونے کی معا فی مانگ رہے ہوتے ۔ ۔ ۔جو معافی ایچ اے خان کو دی۔۔۔
وہی مجھے بھی دے دیں!!!
جو معافی ایچ اے خان کو دی۔۔۔
وہی مجھے بھی دے دیں!!!
اُس کے ساتھ بہت سے خفی یا جلی القابات بھی نتھی ہوں گے۔ کیا آپ تاب لا سکیں گے۔
یعنی کہ راقم آپ کو بھی نظر انداز کرےجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!!
کن معنوں میں؟؟؟یعنی یہ کے راقم آپ کو بھی نظر انداز کرے
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!!
یعنی کہ راقم آپ کو بھی نظر انداز کرے
کند ذہن سے تو بات ہو سکتی ہے مگر بند ذہن سے نہیں ان معنوں میں ۔ ۔ ۔کن معنوں میں؟؟؟