پسندیدہ ترین
پسندیدہ ترین
میرا تو یہ روز کا معمول ہے۔ انار جوس کے بغیر تو ناشتہ مکمل ہی نہیں سمجھیںانار جوس ،،، خون میں کولیسٹرول اور جسم میں فاضل چربی کم کرنے کے لئے بہترین ہے اسی طرح انناس جوس بھی یہی کام کرتا ہے
میں پہلے ریگولر انارجوس پیتا تھا اب ذائقہ بدلنے کے لئے انناس جوس اور کبھی کبھی اورنج جوس وتھ پلپ پیتا ہوں ۔
کیا یہ دونوں آپ میں موجود ہیں ؟خون میں کولیسٹرول اور جسم میں فاضل چربی
ہوبھی سکتا ہے نہیں بھی ، اس ہفتے کے چیک اپ میں بلڈ پریشر نارمل آیا ہے اس کے لئے دوائیاں نہیں لیتا پر دو گھنٹے سخت ورزش جم میں کرتا ہوںکیا یہ دونوں آپ میں موجود ہیں ؟
یہ لنک ٹھیک ہو گیا شکریہ۔(میں تو سر کے بال نوچ نوچ کر تھک گیا تھا ہا ہا ہا )-نشاندہی کا شکریہ۔ اب دیکھیں۔ تصحیح کر دی ہے۔
جی ہاں میں اکثر تصویر مراسلہ میں ہی شامل کر دیتا ہوں۔ لیکن اس مرتبہ صرف ربط شامل کیا۔یہ لنک ٹھیک ہو گیا شکریہ۔(میں تو سر کے بال نوچ نوچ کر تھک گیا تھا ہا ہا ہا )-
آپ ڈراپ باکس کا لنک تصویر کا یہاں دے دیتے تو تصویر براہ راست دیکھائی دیتی۔
لنک کو نہ کلک کرنا پڑتا۔چلو ایسا بھی ٹھیک ہے ۔شکریہ۔
ماشاء اللہ اچھا ناشتہ ہے۔زبردست ۔ماشاء اللہ۔
مگر جناب والا آپ آج اکثر پوسٹ میں لنک ہی دے رہے ہیں جیسا کہ ۔بلیو توتھ اور سیلفی والی پوسٹ میں بھی آپ نے کافی لنک دیئے ہیں۔جی ہاں میں اکثر تصویر مراسلہ میں ہی شامل کر دیتا ہوں۔ لیکن اس مرتبہ صرف ربط شامل کیا۔
خیر پسندیدگی کے لیے مشکور ہوں
اصل میں یہ منحصر ہوتا ہے کہ گفتگو کس چیز پر ہو رہی ہے۔ اگر تصاویر پر گفتگو ہو تو میں براہِ راست تصاویر شامل کردیتا ہوں ۔اگر کسی موضوع پر گفتگو ہو تو وہاں تحریر کے ساتھ متعلقہ تصاویر کی ربط شامل کر دیتا ہوں۔مگر جناب والا آپ آج اکثر پوسٹ میں لنک ہی دے رہے ہیں جیسا کہ ۔بلیو توتھ اور سیلفی والی پوسٹ میں بھی آپ نے کافی لنک دیئے ہیں۔
پھر آپ کے لنک سے میں نے ایک سیلفی بنانے والی تصویر وہاں دے دی۔