بہن میں آپ کچھ مدد کرتا ہوں۔ کیونکہ میں اب کافی سیکھ چکا ہوں
جذاك الله کو جزاک اللہ لکھیں۔ ز انگریزی کے حرف z پر ہے کی بورڈ کا SHIFT دبائے بغیر۔ لکھ سکتی ہیں آپ؟
بہت کو بہت لکھیں۔ ھ کی بورڈ کا h دبانے پر آتا ہے جبکہ ہ کی بورڈ کا o دبانے سے لکھا جائے گا۔ تو انگریزی کا o دبائیں اور بہت لکھ ڈالیں۔
یهان لکھنے کے لیے بھی بہت کی طرح والا ہ استعمال کریں، اوپر والی سطر دیکھیں۔ ھ کی جگہ ہ استعمال کریں۔ ن کی جگہ ں استعمال کریں۔ SHIFT دبا کر انگریزی کا N دبائیں گی تو ں لکھا جائے گا، SHIFT کے بغیر دبائیں گی تو ن لکھا جائے گا۔
کچہ کچہ کی بجائے کچھ کچھ لکھیں۔ آپ کو ہ اور ھ کا فرق اور کی بورڈ پر ان کی جگہ پتہ چل گئی ہے نا؟ اوپر والی سطور دیکھیں
باقی میراخیال ہے آپ خود کر لیں گی۔ اب آپ کوشش کر کے اپنا اوپر والا سارا پیغام دوبارہ لکھیں