میرا نا پسندیدہ جملہ

باباجی

محفلین
حیرت ہے پھر آپ کو کس بات کی شکات کرتا ہے جبکہ اس کچھ دکھائی بھی نہیں دیتا؟ :biggrin:
وہ اُلو کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتا ہے کہ جو کام آپ دو دن میں کرتے ہیں
وہ 10 منٹ کا ہوتا ہے
خود اُس "چول" کو اور کوئی کام نہیں ہوتا سوائے فاس بُک کے
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ اُلو کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کہتا ہے کہ جو کام آپ دو دن میں کرتے ہیں
وہ 10 منٹ کا ہوتا ہے
خود اُس "چول" کو اور کوئی کام نہیں ہوتا سوائے فاس بُک کے
تو آپ کہیں نا کہ

جب دس منٹ میں کام کر کے دو دن فارغ رہتا ہوں تو بھی اعتراض کرتے ہو
 
یہاں پر آپ بیان کریں گے وہ جملے جسے سن کر آپ کو دفعتا غصہ آجاتا ہو۔
یوں سمجھ لیجئے کہ وہ جملہ آپ نے یہاں کہنا ہے جو آپ سے کسی طور برداشت نہ ہوتا ہو۔:p
سوری فور بینگ لیٹ
دیر کے لیے معذرت خواہ ہوں وغیرہ
اصل میں وقت کی پابندی نہ کرنا برداشت نہیں ہوتی ۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
شروع میں تو بہت آتا تھا ۔ لیکن اب میں اس جملے پر غصہ نہیں کرتی ، ایسے انسانوں کی بات کا اعتبار کرنا چھوڑ دیتی ہوں یا ان کی تقریبات میں جانا بند کر دیتی ہوں ۔
ایک اور برائی بہت عام ہوگئی ہے کہ اگر ہم لیٹ ہو جائیں تو بروقت اطلاع بھی نہیں پہنچاتے اس بات سے بہت کوفت ہوتی ہے
 
Top