محب علوی
مدیر
پہلے ماما ہی کہتیں تھیں اب یہ ذمہ داری ان کے سن ان لاء نے سنبھال لی ہے
مجھے پتہ ہے ۔
یہ جواب بھی ہے اور میرا ناپسندیدہ جملہ بھی۔
پہلے ماما ہی کہتیں تھیں اب یہ ذمہ داری ان کے سن ان لاء نے سنبھال لی ہے
حیرت ہے پھر آپ کو کس بات کی شکات کرتا ہے جبکہ اس کچھ دکھائی بھی نہیں دیتا؟یہ اُن لوگوں میں شامل ہے جنہیں کھُلی آنکھوں سے بھی کچھ نظر نہیں آتا
وہ اُلو کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے پھر آپ کو کس بات کی شکات کرتا ہے جبکہ اس کچھ دکھائی بھی نہیں دیتا؟
تو آپ کہیں نا کہوہ اُلو کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کہتا ہے کہ جو کام آپ دو دن میں کرتے ہیں
وہ 10 منٹ کا ہوتا ہے
خود اُس "چول" کو اور کوئی کام نہیں ہوتا سوائے فاس بُک کے
تو اس کا جواب یہ ہوا کہجب باس سے اتنی جرح کریں گے تو باس نے کہنا ہے وہ دروازہ کھلا ہے
نوکر کی تے نخرا کی
جی جی بھیا باس تو جیسے اتنے ہی سیدھے ہوتے ہیںتو اس کا جواب یہ ہوا کہ
یار اب بندہ اپنے دفتر میں بھائی جیسے باس سے مذاق بھی نہیں کر سکتا؟
یہ "فارغ" کیا ہوتا ہےتو آپ کہیں نا کہ
جب دس منٹ میں کام کر کے دو دن فارغ رہتا ہوں تو بھی اعتراض کرتے ہو
فارغ وہ کام ہے جو آپ کے باس کرتے ہیںیہ "فارغ" کیا ہوتا ہے
یعنی ایویں رعب جمانے کی کوشش کو "فارغ" کہتے ہیںفارغ وہ کام ہے جو آپ کے باس کرتے ہیں
سوری فور بینگ لیٹیہاں پر آپ بیان کریں گے وہ جملے جسے سن کر آپ کو دفعتا غصہ آجاتا ہو۔
یوں سمجھ لیجئے کہ وہ جملہ آپ نے یہاں کہنا ہے جو آپ سے کسی طور برداشت نہ ہوتا ہو۔
واقعی اس جملے پر بھی کافی غصہ آجاتا ہے۔۔۔سوری فور بینگ لیٹ
دیر کے لیے معذرت خواہ ہوں وغیرہ
اصل میں وقت کی پابندی نہ کرنا برداشت نہیں ہوتی ۔
شروع میں تو بہت آتا تھا ۔ لیکن اب میں اس جملے پر غصہ نہیں کرتی ، ایسے انسانوں کی بات کا اعتبار کرنا چھوڑ دیتی ہوں یا ان کی تقریبات میں جانا بند کر دیتی ہوں ۔واقعی اس جملے پر بھی کافی غصہ آجاتا ہے۔۔۔
ایک اور برائی بہت عام ہوگئی ہے کہ اگر ہم لیٹ ہو جائیں تو بروقت اطلاع بھی نہیں پہنچاتے اس بات سے بہت کوفت ہوتی ہےشروع میں تو بہت آتا تھا ۔ لیکن اب میں اس جملے پر غصہ نہیں کرتی ، ایسے انسانوں کی بات کا اعتبار کرنا چھوڑ دیتی ہوں یا ان کی تقریبات میں جانا بند کر دیتی ہوں ۔
ناپسندیدہ جملوں کی بہار دیکھنی ہے تو براہ کرم اردو وکی پیڈیا کا چکر لگا لیجئے۔ بقول استاد محترم جناتی زبان ہے محبوب عالم جیسی فارسا اور عربا جیسینا پسندیدہ جملہ وکی پیڈیا سے حوالہ۔