قرۃالعین اعوان
لائبریرین
واقعی یہ سب جملے اکژ کوفت کا سبب بنتے ہیں!
زحال بھیا! میرا یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ان جملوں کی نشاندہی ہوسکے جو ہم کہہ دیتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی نا پسندیدگی کا احساس نہیں ہوتامیرا یہ مطلب نہیں تھا
ڈھٹائی پرمبنی یہ جملہ کہنے والے کا اپنی غلطی تسلیم نہ کرنے کی واضح دلیل لگتا ہے
نایاب بھیا! آپ کا ہر جواب لا جواب ہوتا ہے!ابھی انتظار کریں ۔
محترم بھائی لاجواب کر دیا سچ میں ۔مجھے کتنا انتظار کروائیں گے؟ عید پر میں نے پاکستان چلے جانا ہے۔
بہنوں سے کان جو کھینچوائے ہیں بے حسابنایاب بھیا! آپ کا ہر جواب لا جواب ہوتا ہے!
ہی ہی لگتا ہے یہ ماما کہتی ہیں؟میرا ناپسندیدہ جملہ
"اب سو بھی جاؤ"
پہلے ماما ہی کہتیں تھیں اب یہ ذمہ داری ان کے سن ان لاء نے سنبھال لی ہےہی ہی لگتا ہے یہ ماما کہتی ہیں؟
خوب!پہلے ماما ہی کہتیں تھیں اب یہ ذمہ داری ان کے سن ان لاء نے سنبھال لی ہے
کیا بات ہے!میرا نا پسندیدہ جملہ”آپ کہہ تو صحیح رہے ہیں لیکن!“
حضرت یہ تو غالبا لقب کے زمرے میں آئے گا نہ کہ جملے کے زمرے میں۔۔۔میرا نا پسندیدہ جملہ "ناکام عاشق" ہے، جو میرے دوست روزانہ بلا ناغہ مجھے طنزیہ کہتے ہیں۔
حضرت یہ تو غالبا لقب کے زمرے میں آئے گا نہ کہ جملے کے زمرے میں۔۔۔
تو ایک دفعہ کامیاب ہو کر دکھا دیں، پھر نہیں کہیں گے ناں۔میرا نا پسندیدہ جملہ "ناکام عاشق" ہے، جو میرے دوست روزانہ بلا ناغہ مجھے طنزیہ کہتے ہیں۔
تو ایک دفعہ کامیاب ہو کر دکھا دیں، پھر نہیں کہیں گے ناں۔
آپ کا شاعری کی طرف راغب ہوجانا کہیں اسی حادثے کا اثر تو نہیںمیرا نا پسندیدہ جملہ "ناکام عاشق" ہے، جو میرے دوست روزانہ بلا ناغہ مجھے طنزیہ کہتے ہیں۔
آپ کا شاعری کی طرف راغب ہوجانا کہیں اسی حادثے کا اثر تو نہیں