حسیب نذیر گِل
محفلین
شکریہ جی آپ لوگوں کی دعائیں چاہئیں بس۔واہ جی واہ زبردست فوٹوگرافی ابتداء ایسی ہے تو آگے شاہکارتخلیق کریں گے آپ- گاؤں کے مناظریعنی قدرت مناظراور سادہ طرزحیات
شکریہ جی آپ لوگوں کی دعائیں چاہئیں بس۔واہ جی واہ زبردست فوٹوگرافی ابتداء ایسی ہے تو آگے شاہکارتخلیق کریں گے آپ- گاؤں کے مناظریعنی قدرت مناظراور سادہ طرزحیات
میں ہور کون
کھوئے ملائی والی قلفی،لاچیاں باداماں والی قلفی،لوہے لیلن توں قلفی،ودیا قلفی آپ وی کھاؤ تے اپنے بچیَاں نوں وی کھواؤمیں ابھی ابھی کھا کر آ رہا ہوں ایک دوست کے گھر سے
تسی لیا کے دؤؤ گے تے اسی کھاؤاں گے ناکھوئے ملائی والی قلفی،لاچیاں باداماں والی قلفی،لوہے لیلن توں قلفی،ودیا قلفی آپ وی کھاؤ تے اپنے بچیَاں نوں وی کھواؤ
تسی لیا کے دؤؤ گے تے اسی کھاؤاں گے نا
ماسی مصیبتے بھی ہوسکتی ہیںجب آپ چھت پر کھڑے یہ تصویریں بنا رہے تھے تو یہ کپڑے چھت پر کون ڈالنے آیا تھا ؟
کیا یہ نہر کا Dead Endہے ؟
یہ نہر نہیں ہے بلکہ ایک "کھالا" ہے جو زمینوں کو سیراب کرتا ہے۔ہمارےگاؤں کے ساتھ چھوٹی نہر چلتی ہے جسے ہم "سُوّا" کہتے ہیں اور یہ "کھالا" اسی میں سے نکلتا ہےکیا یہ نہر کا Dead Endہے ؟