حسیب نذیر گِل
محفلین
دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہےسانوں کی پتا
دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہےسانوں کی پتا
ابھی تو پنڈ گھمانے والا رہتا ہے۔کئی چیزیں ہیں جنکی تصاویر ابھی تک نہیں کھینچیںمطلب آپ نے پورا پروگرام بنایا ہے ہماری ایمرجنسی چھٹی کا اور کیا باقی ہے پا جی پنڈ کا نائی ؟
مجھے بھیدال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے
ہائے اللہ جی کی ہو گیا اے ؟
مطلب آپ نے کام تمام کرنا ہے تو ٹھیک اے فیرابھی تو پنڈ گھمانے والا رہتا ہے۔کئی چیزیں ہیں جنکی تصاویر ابھی تک نہیں کھینچیں
تہانوں تے پتہ ہونا چائی دا کہ کی ہوگیا۔ہائے اللہ جی کی ہو گیا اے ؟
لے ہن اداس ہون والی کیہڑی گل اے ؟تہانوں تے پتہ ہونا چائی دا کہ کی ہوگیا۔
جے میری امی نے اے تصویر ویکھ لئی تے اونا نے مینوں تھاپے نال کُٹنا اےلے ہن اداس ہون والی کیہڑی گل اے ؟
اچھا میں نئیں دکھاندی اوناں نوں ۔ پر اک شرط اے ۔ مینو ایسکریم کھوانی پینی اےجے میری امی نے اے تصویر ویکھ لئی تے اونا نے مینوں تھاپے نال کُٹنا اے
سردیاں وچ آئسکریم کون کھاندا اے۔اچھا میں نئیں دکھاندی اوناں نوں ۔ پر اک شرط اے ۔ مینو ایسکریم کھوانی پینی اے
میں ہور کونسردیاں وچ آئسکریم کون کھاندا اے۔
ایک ننھی سی جان، کام کا لوڈ، باس کے چھاپے کا خطرہ، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اس لئے بس ایسے ہو جاتا ہے۔ شکر کریں کہ دوسری نظر ڈال کر اپنی غلط فہمی دور کر لیتا ہوں۔ ورنہ تو ۔۔۔آپکو ہر چیز پہلی نظر میں غلط کیوں لگتی ہے
میں ابھی ابھی کھا کر آ رہا ہوں ایک دوست کے گھر سےسردیاں وچ آئسکریم کون کھاندا اے۔
گاؤں کے سکول کے بچوں کا یونیفارم پینٹ شرٹ!طالبعلم آدھی چھٹی کے وقت کھلے میدان میں کھیلتے ہوئے
شکریہ۔اف توبہ
میرے آتے آتے کہاں تک پہنچا دیتے ہیں آپ تھریڈز کو
ابھی میں نے صرف پانچ صفحات ہی دیکھے ہیں
بہت خوب حسیب بچے کمال کی فوٹوگرافی ہے اور کیمرہ کا رزلٹ بھی کیا خوب اور شاندارہے
میں جب سکول میں پڑھتا تھا (میٹرک میں) تو اس وقت پینٹ شرٹ نئی نئی لگوائی گئی تھی۔(5،6 سال ہوگئے ہیں)گاؤں کے سکول کے بچوں کا یونیفارم پینٹ شرٹ!
یار میں نوے کی دہائی میں لاہور کے ایک ہائی سکول میں پڑھتا تھا۔ اور ہمارا یونیفارم سفید شلوار قمیض تھی۔
تبدیلی حیرت انگیز ہے۔
اچھا یہ بتاؤ کہ تعلیمی اداروں کی تعداد کتنی ہے ؟