اسے دیکھ کر بچپن کی وہ اوٹ پٹانگ نظم یاد آگئی جو سکول کے لڑکوں میں کافی مشہور تھی۔۔۔آی ایم نے پنےّ۔۔۔۔پنج ست گنےّ
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن میرے بچپن کے دناسے دیکھ کر بچپن کی وہ اوٹ پٹانگ نظم یاد آگئی جو سکول کے لڑکوں میں کافی مشہور تھی۔۔۔ آی ایم نے پنےّ۔۔۔ ۔پنج ست گنےّ
پھر شاید لکھنے میں ایسے لکھا گیا ہو گا۔میں نے لکھا تھا کہ کھل کی بوری رکھ کر لاتے ہیں
گورنمنٹ سکول ایسے ہی ہوتے ہیں
ویسے کھل کیا ہوتا ہے؟ایک آدمی دودھ بیچ کر واپس آرہا ہے۔واپسی پر لوگ موٹر سائیکل پر ہی رکھ کی بوری رکھ لیتے ہیں۔اور بعض نے تو دو،دو تین تین رکھی ہوتی ہیں۔دودھ والوں کی پسندیدہ موٹر سائیکل یاماہا 100 ہوتی ہے
جزاک اللہ۔ یہ پنجابی کا لفظ ہے؟رکھ means درخت۔۔۔
یہ پیاز یا لہسن ہے؟چلیں بوجھیں یہ کیا ہے؟
برسن کا مجھے معلوم ہے۔ یہ مویشیوں کا چارہ ہوتا ہے؟برسن 9جسے ہم شٹالہ کہتے ہیں) کی فصل ابتدائی مراحل میں