میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
لوگ اردو محفل کی سالگرہ کی خوشیاں منا رہے ہیں اور میں آج دہرا سوگ منا رہا ہوں: ایک تو آج عید کی ساڑھے آٹھ چھٹیاں ختم ہو گئیں اور دوسرا آج قید با مشقت کے سترہ سال پورے ہو گئے اور رہائی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں! اللہ اللہ یہ بے بسی۔
 
زیک

مسافر

عید کی ساڑھے آٹھ چھٹیاں توبہ توبہ!

قید کی سالگرہ مبارک ہو
 
لوگ اردو محفل کی سالگرہ کی خوشیاں منا رہے ہیں اور میں آج دہرا سوگ منا رہا ہوں: ایک تو آج عید کی ساڑھے آٹھ چھٹیاں ختم ہو گئیں اور دوسرا آج قید با مشقت کے سترہ سال پورے ہو گئے اور رہائی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں! اللہ اللہ یہ بے بسی۔
ووووووووووووووووووووووووواہ جب ہی آج آپ لاپتہ ہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
لوگ اردو محفل کی سالگرہ کی خوشیاں منا رہے ہیں اور میں آج دہرا سوگ منا رہا ہوں: ایک تو آج عید کی ساڑھے آٹھ چھٹیاں ختم ہو گئیں اور دوسرا آج قید با مشقت کے سترہ سال پورے ہو گئے اور رہائی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں! اللہ اللہ یہ بے بسی۔
ہاہاہاہا!! :ROFLMAO: آپ کی کمی محسوس ہو رہی تھی وارث بھائی!! زیادہ خرچہ تو نہیں ہو گیا آپ کا؟؟ :p
 
لوگ اردو محفل کی سالگرہ کی خوشیاں منا رہے ہیں اور میں آج دہرا سوگ منا رہا ہوں: ایک تو آج عید کی ساڑھے آٹھ چھٹیاں ختم ہو گئیں اور دوسرا آج قید با مشقت کے سترہ سال پورے ہو گئے اور رہائی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں! اللہ اللہ یہ بے بسی۔
مبارک باد کی لڑی ہو جائے پھر
 
لوگ اردو محفل کی سالگرہ کی خوشیاں منا رہے ہیں اور میں آج دہرا سوگ منا رہا ہوں: ایک تو آج عید کی ساڑھے آٹھ چھٹیاں ختم ہو گئیں اور دوسرا آج قید با مشقت کے سترہ سال پورے ہو گئے اور رہائی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں! اللہ اللہ یہ بے بسی۔

قید حیات و "بند غم" اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی "اِن " سے نجات پاے کیوں​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top