ارم اسرار
معطل
اچھا۔میں بہن نہیں بھائی ہوں
آپ کو ان کے مراسلے کا اقتباس لینا چاہیے تھا
اچھا۔میں بہن نہیں بھائی ہوں
آپ کو ان کے مراسلے کا اقتباس لینا چاہیے تھا
آپ کچھ کہنا چاہیں گی ؟
لگتا. ہے کہ آپ. مسلسل عذاب میں ہیںنہ میری بہن آپ مت بولنا
ان کہی کی الگ اذیت ہے
کہی کا عذاب مت پوچھو
آپ "غلط وقت" پر "صحیح جگہ" پائے گئے ہیں لیکن اس میں اتنی پریشانی والی بات نہیں ہے، نیٹ کی دنیا میں یہ "الجھاؤ" چلتے ہی رہتے ہیں۔ آپ جدید مراسلوں کی بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگےبہت سُنا تھا اس محفل ادب کے بارے میں لیکن یہاں اتنی بے ادبی کا مظاہرہ کیوں؟؟؟
ہر کوئی ایک دوسرے سے اُلجھا ہے کیوں ؟؟ْ
اہل علم والوں کا یہی رویہ ہوتا ہے ؟
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہےجس طرح آپ کر رہی ہیں؟
اردو زمرے میں پنجابی کے استعمال پر تلملانے والے منافقین اب کہاں بھنگ پی کر سوئے ہوئے ہیں؟@
اور یہی باتیں بتا دیتی ہیں کہ آپ کون ہیںبفضلِ خدا محترمہ ہوں ۔ محترم شاہ جی
آپ سب لوگ بھی تو ایک ہی لائن کا رٹا لگا کر آئے ہوئے ہیں ۔ میں نے تو محفل کی تاریخ چھان ماری ہے کہ آپ لوگوں کے ایک ہی رٹے کے علاوہ مجھے کچھ نہیں ملا ۔
یہ رَٹا پنجابی والا ہے
تو آپ کیا سمجھتی ہیں آپ کی کوئی پہچان ہے محفل میں سوائے اس کے کہ آپ کو شاہ جی کہا جائے یا " خالہ "
آداب سیکھ کے ہی آئے ہیں ۔ افسوس کہ آپ اتنا عرصہ یہاں رہ کے کچھ نہ سیکھ سکیں ۔ اللہ آپ کو ہدایت دے ۔
یہی لہجہ تھا کہ معیارِ سُخن ٹھہرا تھا !!!!!!!
اب اسی لہجہِ بے باک سے خوف آتا ہے
اسے نفرت کس نے کہہ دیا ۔۔ کہ مجھے کسی سے نفرت ہے ۔ کچھ لوگ تو وہ بھی ڈیزرو نہیں کرتے
مگر یہ عیار عقل صرف بھیس ہی بدلتی ہے سوچ اور لہجہ نہیں بدلتی تو ماری جاتی ہے بیچارے عیار اب تو اور بھی گرتے جا رہے ہیں معیار سخن سے ۔عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ مُلا ہے نہ زاہد نہ حکیم
ادب سے جڑا یہ بہت بڑا ایک پلیٹ فام ہے یہاں کے میمبر کا ایسا رویہ حیران کن نہیں ہے ویسے بھی انسان کی پہچان زبان ہے لڑائی سے مسائل حل کرنا جانوروں کا کام ہےآپ "غلط وقت" پر "صحیح جگہ" پائے گئے ہیں لیکن اس میں اتنی پریشانی والی بات نہیں ہے، نیٹ کی دنیا میں یہ "الجھاؤ" چلتے ہی رہتے ہیں۔ آپ جدید مراسلوں کی بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے
برادرم، آپ سے وارث سر نے جو بات کہی، میں ایک دفعہ پھر لکھ رہا ہوںادب سے جڑا یہ بہت بڑا ایک پلیٹ فام ہے یہاں کے میمبر کا ایسا رویہ حیران کن نہیں ہے ویسے بھی انسان کی پہچان زبان ہے لڑائی سے مسائل حل کرنا جانوروں کا کام ہے
آپ جدید مراسلوں کے بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے
اپ کا لہجہ ہی اتنا میٹھا ہے یا پھر کیسی کا اثر باقی ہے زبان پر ؟؟؟ نا ہم لڑائی چاہتے ہیں نا ہی تلخ کلامی سو بائےبرادرم، آپ سے وارث سر نے جو بات کہی میں ایک دفعہ پھر لکھ رہا ہوں
متفق۔ میرے خیال میں کوئی اور وجہ تھی۔جی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے
کسی کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا انسان کو خؤد پر یقین ہونا چاہیئےجی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے
آپ کے مراسلے میں ناپسندیدہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ غالبا غلطی سے یہ ریٹنگ دے دی ہو گی۔جی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے
شکریہ توجہ دلانے پر ------موبائل کا قصور ہے ، ابھی پی سی آن کیا تو بات کھلی ہے ۔ معذرت ---میری وجہ سے دشواری ہوئی آپ کوجی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے
سب کا کہنا سننا لگا رہتا ہے ، آپ بھی اپنا نقطہ نظر بتائیے۔اتنا کہا گیا، اتنا سنا گیا ..... گنجائش کہاں چھوڑی مزید کہنے کی
رٹینگ ہی دی ہے جس کے ہونے یا نا ہونےسے زندگی میں کوئی فرق نہیں پڑتا اصل رٹینگ کی طرف توجہ دیں جو ہمیشہ ساتھ رہے گیآپ کے مراسلے میں ناپسندیدہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ غالبا غلطی سے یہ ریٹنگ دے دی ہو گی۔