میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
عثمان بھائی ایسے پوچھ رہے جیسے کہہ رہے ہوں سب احمق ہیں تو ٹھیکیداری مجھے دےدیں:):)
کچھ دھاگے ہی اتنے فعال ہیں اور کچھ میری مصروفیت کہ محفل پر ہونے والے معاملات پر سوالات ہی پوچھ رہا ہوں۔
ویسے کس معاملے کی ٹھیکیداری ملنے کی توقع رکھوں؟
 
لاریب مرزا

محفلین
کیا ہوا؟ سب ٹھیک تو ہے۔ کوئی نیا جھگڑا تو نہیں ہوا محفل میں ؟
نہیں جھگڑا تو نہیں ہوا عثمان بھائی، لیکن یہ ضرور ہوا ہے کہ ہمیں لگتا تھا سارا مسئلہ اسلام کو لے کر ہو رہا ہے۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ تو کچھ اور ہی معاملہ لگتا ہے۔
 
عثمان

محفلین
نہیں جھگڑا تو نہیں ہوا عثمان بھائی، لیکن یہ ضرور ہوا ہے کہ ہمیں لگتا تھا سارا مسئلہ اسلام کو لے کر ہو رہا ہے۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ تو کچھ اور ہی معاملہ لگتا ہے۔
یہ تو سسپنس پیدا کرنے والی بات ہوئی۔:)
 
سین خے

محفلین
The Triple-Filter Test (Socrates)

اس کہانی میں کہیں عقلمند انسان سقراط ہے اور کہیں ایک عرب عالم لیکن کہانی کا سبق بہت شاندار ہے۔ جب کبھی میرے دماغ میں فضول باتیں چکرا رہی ہوتی ہیں اور میرا موڈ بن رہا ہوتا ہے کہ میں انہیں دوسرے دماغوں تک پہنچاؤں تو خود کو یاد دہانی کے لئے پڑھتی ہوں۔ :)
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
لاہور میں آکے اوبر ٹیکسی لی۔مجھ سے کرایہ زیادہ لیا گیا اور پیسے یہ کہہ کر کہ کھلے نہیں اور آئندہ آپ جب ٹیکسی کرائیں گی تو کٹ جائیں گے۔
میری دوست کا بیٹا ایف اے میں ہے اور خود بھی ٹیکسی چلاتا ہے۔اس نے بعد میں مجھے سب سمجھایا۔اور شکایت کر کے مجھے پیسے واپس دلوائے۔۔۔
اس کی بہن پوچھنے لگی آنٹی کریم نہیں ۔۔۔"آگے پتہ نہیں کیا کہا۔
نہیں میں نے کریم تو نہیں لگائی"میں نے بڑی معصومیت سے کہا"بعد میں جب بات سمجھی تو ہم سب بہت ہنسے۔
 
اوبر پر زیادہ پیسے جمعہ کرانے کی سہولت نہیں ہے۔ مگر کریم پر یہ سہولت موجود ہے کہ آپ کے بقایا پیسے کریڈٹ ہو جاتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ کیلئے ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ
ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﮯ...!!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ،ﻓﻘﻂ اسلئے ﮐﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮬﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ اﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻧﮧ ﮐﮩﺎ کہ...
"حوﺻﻠﮧ ﮐﺮ ﯾﺎﺭ.....ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﻡ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ
ہم تمھارے ساتھ ہیں"
ﯾﻘﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﮩﺖ ﻃﺎﻗﺖ ﮬﮯ ﺍﺱ ﺍیک ﺟﻤﻠﮯ ﻣﯿﮟ.
"ﺟﺐ ﺗﮏ ﮬﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮬﻤﺪﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﮯ ﻧﺎ
ﺗﺐ ﺗﮏ ﺩﺭﺩ ﮬﻢ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﮯ.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top