میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھوت سمجھ لیں اگر زیادہ "پسند" ہے:ڈی
ویسے میرا کہنے کایہ مطلب تو نہیں تھا
ایک دفعہ میری کچھ سالیوں نے مجھ سے کہا "لئیق بھائی! آپ جن ہیں !! میں نے جوابا پوچھا آپ میری بہنیں ہیں نا؟ کہنے لگیں ہاں ، تو میں نے کہا جن کی بہن کو چڑیل کہتے ہیں۔" :D
 
فاخر رضا

محفلین

طنز پیرایہ تبسم میں
اس تکلف کی کیا ضرورت ہے
 
ہادیہ

محفلین
ایک دفعہ میری کچھ سالیوں نے مجھ سے کہا "لئیق بھائی! آپ جن ہیں !! میں نے جوابا پوچھا آپ میری بہنیں ہیں نا؟ کہنے لگیں ہاں ، تو میں نے کہا جن کی بہن کو چڑیل کہتے ہیں۔" :D
ارے۔۔۔ بھئی میں نے تو آپ کو " جن" بھی نہیں کہا تھا۔ آپ کے کہنے پر ہی مہر تصدیق ثبت کی تھی:(۔۔ اور آپ نے کیا کیااااااااااا۔۔۔ بہت ہی ۔۔۔ :(۔۔ اور سوچنے کی بات یہ ہے بھائیو کو "چڑیل" ہمیشہ "بہن" ہی کیوں لگتی ہے۔ جن کی "بیوی" بھی تو " چڑیل " ہو سکتی ہے:ڈی
 
اکثر بیویاں چڑیل سے اوپر کے درجے "ڈائن" بھی ہوتی ہیں۔:LOL:
 
ارے۔۔۔ بھئی میں نے تو آپ کو " جن" بھی نہیں کہا تھا۔ آپ کے کہنے پر ہی مہر تصدیق ثبت کی تھی:(۔۔ اور آپ نے کیا کیااااااااااا۔۔۔ بہت ہی ۔۔۔ :(۔۔ اور سوچنے کی بات یہ ہے بھائیو کو "چڑیل" ہمیشہ "بہن" ہی کیوں لگتی ہے۔ جن کی "بیوی" بھی تو " چڑیل " ہو سکتی ہے:ڈی
دراصل مجھ سے ٹیکنیکل غلطی ہوگئی ، جن کی بہن چڑیل نہیں جننی ہوتی ہے ۔ چڑیل دراصل بھوت کی بہن ہوتی ہے۔
اور میں ابھی زندہ ہوں
 
واہ !!! کیا غلطی کی ہے آپ کو تو سب کیٹیگریز بھی معلوم ہیں۔۔ سوری میرا اتنا علم نہیں۔ اور ضروری ہے آپ نے بہنوں کو چڑیل یا جننی ثابت کرکے ہی دم لینا ہے؟؟ اچھاااااااا آپ زندہ ہیں۔۔ انفارمیٹیو:ڈی
 
لو ایک بار پھر ٹیکنیکل غلطی ہو گئی ، بھوت کی بہن بھوتنی ہوتی ہے ۔ چڑیل کس کی بہن ہوتی ہے اس بات کا علم نہیں مجھے ماہرین لغت ہی صحیح بتا سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top