سید عمران
محفلین
ارے بھائی۔۔۔بُری بات ہے سید صاحب! کووں سے پہلے تو بہت سارے لوگ اُٹھتے ہیں، سارے تہجد گزار اور سارے فجر کے با جماعت نمازی! آپ نے نوٹ کیا ہی ہوگا کہ جب فجر کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہیں تو چڑیوں کووں کی آواز نہیں آتی بلکہ جب نماز پڑھ کر لوٹتے ہیں تب آ رہی ہوتی ہے!
ہم نے تو کووں کا موازنہ جلد اٹھنے سے کیا تھا۔۔۔
مگر آپ نے تو بات کو سنگین کردیا!!!