عبید انصاری
محفلین
تابش بھائی اب کیا حال ہے؟ کیسی طبیعت ہے؟آمین
آمین
تابش بھائی اب کیا حال ہے؟ کیسی طبیعت ہے؟آمین
آمین
الرجی تو نہیں ہے۔ مگر سوجن ختم نہیں ہو رہی۔تابش بھائی اب کیا حال ہے؟ کیسی طبیعت ہے؟
اللہ تعالیٰ آسانی فرمائے۔الرجی تو نہیں ہے۔ مگر سوجن ختم نہیں ہو رہی۔
آج الرجی سپیشلسٹ کی طرف بھی جاؤں گا۔
اگر اعراب کے ساتھ دعائیں لکھنی ہوں تو کیسے لکھی جاسکیں گی؟؟
واہ! کیا سیٹنگ ہے۔خمارِ ما و درِ توبہ و دلِ ساقی
بیک تبسّمِ مینا، شکست و بست و کُشاد
اس مستری پنے کو لف و نشر مرتب کہا جاتا ہےواہ! کیا سیٹنگ ہے۔
شاعر نے کمال شاعری کے ساتھ ساتھ کمال "مستری پنے" کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔
یہ شعر 'لف و نشر مرتب' کی عمدہ ترین مثالوں میں سے ایک ہے جس کی توصیف مولانا ابوالکلام آزاد نے بھی فرمائی ہے۔ غبارِ خاطر ہی میں پہلی بار مالک رام کے حاشیے کے ساتھ پڑھا تھا، دہائیوں پہلے۔ آج تک مسرور کر تا ہے۔واہ! کیا سیٹنگ ہے۔
شاعر نے کمال شاعری کے ساتھ ساتھ کمال "مستری پنے" کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔
جی جیاس مستری پنے کو لف و نشر مرتب کہا جاتا ہے
شکر الحمداللہ۔۔الحمداللہ
بہت بہت خوش ہوں۔
بڑی دعائیں مانگی اور منگوائی تھیں۔۔۔۔۔آج تک۔۔۔۔
اللہ کا اتنا شکر ہے جتنا وہ چاہتا ہے کہ ادا کیا جائے۔
الحمداللہ۔الحمداللہ۔الحمداللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مبارکیں یہیں وصول کر لیں گے یا نئی لڑی تشکیل دی جائے؟کچھ لوگ سوچتے ہوں گے کہ آج میں کچھ زیادہ ہی "شوخا" لگ رہا ہوں۔ ہاں تو بھائی "خوشی" ہی کچھ ایسی ہے۔ کچھ دنوں سے میرے پے در پے کئی تولے سونے کے انعامات، کروڑوں کا کیش اور نجانے کیا کچھ انعام میں نکل رہا ہے:
تازہ ترین انعام دیکھیے اور حسد سے جل کر مر جائیے۔
Congratulation,ARY mega prizes show,JEETO PAKISTAN mein aap ka lucky number jeet chuka he .5.72000 ki nakad raqam aur 10 tola sona, aap ko boht mubarak ho . ۔
یاروں نے نمبر چھوڑ وٹس اپ بھی نہ بخشا۔
سمجھ نہیں آتا کہ "میرا نمبر کہاں کہاں کے انعامی پروگراموں میں رجسٹرڈ ہے"
۔
مطلب بھی عنایت ہویہ شعر 'لف و نشر مرتب' کی عمدہ ترین مثالوں میں سے ایک ہے جس کی توصیف مولانا ابوالکلام آزاد نے بھی فرمائی ہے۔ غبارِ خاطر ہی میں پہلی بار مالک رام کے حاشیے کے ساتھ پڑھا تھا، دہائیوں پہلے۔ آج تک مسرور کر تا ہے۔
آپا جی , تواتر سے نئے دھاگہ کھولنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ محفل میں سناٹا نہ ہو ,کچھ نا کچھ نیا پوسٹ ہوتا رہے۔محمد عدنان اکبری نقیبی جس تواتر سے اور جس طرح کے نئے دھاگے کھول رہے ہیں،مجھے آج بری طرح بچپن کا کھیل یاد آرہا ہے۔
بولو میری بکریو۔۔۔۔میں میں میں
ہاں ہاں جی بالکل...آپا جی , تواتر سے نئے دھاگہ کھولنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ محفل میں سناٹا نہ ہو ,کچھ نا کچھ نیا پوسٹ ہوتا رہے۔