یعنی چالاکی کرکے اپنی جان چھڑانے کی کوشش کیجی اپیا مجھے سمجھ آگئی تھی۔ مگر وہ تصاویر اپلوڈ نہیں کی نہ تو اس لیئے بات کو یہ رنگ دے دیا تھا۔
ہی ہی ہیبس آپی صرف کیمرے پر کلک کرو تو ایسی تصاویر نکل آتی ہیں۔ کوئی زیادہ تردد نہیں کرتا پڑتا ۔ قیصرانی بھائی جو کہ آجکل منظر عام سے غائب ہیں۔ دونوں ملکر ان سے سیکھتے ہیں یہ کام۔
زبردست کتنی خوبصورت ہوتی ہیں ناریلھی کو ریلھی ہی کہتے ہیں ہم لوگ۔ اور اسکا بکثرت استعمال ہوتا ہے ادھر۔
ہیں تو وہی مگر مچھلی تو دور یہ لوگ ڈوری، کانٹا اور جال تک نہیں پکڑتے۔
ہاہاہامیرا اک دوست کہتا ہے کہ سرائیکی کے ہر لفظ پر ئیو ئیو لگاتے جاؤ تو سندھی بن جاتی ہے شکر آہے
چلو جی اسکو تو آپ نے اس طرح کور کر لیا مگر اک اور ثبوت بھی پیش کروں کیا۔
ثبوت حاضر ہے
اب تو کر دیں ہیں آپی نئی تصاویر بھی اپلوڈیعنی چالاکی کرکے اپنی جان چھڑانے کی کوشش کی
ہی ہی ہی
ایسا میں نے بھی کیا تھا پھر پتہ نہیں کیسے اس میں میں بھی آگئی اور پھر میری یہاں وہ واٹ لگی کہ میری سات پشتیں نہیں بھولیں گی
زبردست کتنی خوبصورت ہوتی ہیں نا
ہاہاہا
یہ تو لگتا ہے کہ کسی بلے کا گلا خراب ہو گیا ہے یا اسکی دم پر کسی کا پاؤں آگیا ہے
بس اب آپ دن کے وقت آیا کریں سب ہی یہی پھر رہے ہوتے۔
ہاہاہا
اوفو تو اس مین اعتراض کہاں تھا بس حسرت تھی،جلن تھی،رشک تھا
مجھے بھی تو آپ سب سے بات کرنی ہوتی ہے نا
شکریہ، شکریہ، شکریہ !!!واہ کیا زبردست مشورہ دیا ہے آپ نے۔ متفق، متفق، متفق!!!
پنڈ کا نام 'تعبیر نگر' رکھا جائے گا کیونکہ آپ کے مشورے اور خواہش پر 'آباد' کیا جارہا ہے۔
میں باجی پینو بننے کو تیار ہوں اگر آپ بھا طیفا بن جائیں تو۔ باقی سب لوگ اپنی اپنی مرضی کے کردار چن لیں۔
تو پھر میں پِنڈ کی کوئی بہن بیٹی ہی بن جاتا ہوں!شکریہ، شکریہ، شکریہ !!!
نہیں نا تعبیر نگر نہیں کچھ اور
ہاہاہا تسی بے شک باجی پینو بن جاؤ
مجھے تو چھوٹا والا بگڑا چودھری بننا ہے وہی جس کی نظر ہر بہن بیٹی پر ہوتی ہے جو پنڈ دے کھوہ تے گھوڑے پر موجود ہوتا ہے اور جسکی آخرمیں لاش بھی اسی کھوہ سے نکلتی ہے
تو پھر شروع کریں نا بھائیلکھ کر متفق سوائے آپ کی آخری سطر کے۔
اسکرپٹ رائٹر بھی گھر کا ہی ہے یعنی کہ میں!تو پھر شروع کریں نا بھائی
ایسے ہی شروع کریں یا کچھ کردار بنا کر میرا تو خیال ہے کہ کچھ اسکرپٹ شیسکرپٹ ہو اور ہم اسکے مطابق آتے جائین اور ڈائیلاگ مارتے جائیں
یہ پھر پنڈ کم اور سٹیج زیادہ بن جائے گا۔ لہذا ہر آدمی اپنی بونگیاں خود مارے۔ ویسے پنڈ کا نام رکھا جائےتو پھر شروع کریں نا بھائی
ایسے ہی شروع کریں یا کچھ کردار بنا کر میرا تو خیال ہے کہ کچھ اسکرپٹ شیسکرپٹ ہو اور ہم اسکے مطابق آتے جائین اور ڈائیلاگ مارتے جائیں
ہاں نا اور نہیں تو کیاسچ میں اپیا مزہ آجائے گا اگر ہم نے گاؤں کھول لیا یہاں
یہ تو بہت خوب آئیڈیا ہے جی!ہاں نا اور نہیں تو کیا
ویسے ایک تھیٹر کھول لیتے ہیں ہر بار کوئی نئی کہانی اور پھر وہ کردار یہاں دیے جائیں اور وہ ان کرداروں کے مطابق یہاں پرفارم کریں اپنے ڈائیلاگ کی صورت میں
پھر میں گاؤں کا قصائی (قصاب) بن جاتا ہوں، جو اس بکرے کا قصہ پاک کردے گا!
مجھے تو چودھری بننا نہیں آتا
بلکہ ایسا کرتے ہیں میں گاؤں کا بکرا بن جاتی ہوں جو ہر دو منٹ کے بعد میں میں لکھ کر وہاں اپنی حاضری دیا کرونگا
واہ تو کچھ ریلھیوں کی بھی تصاویر ہو جائیںاب تو کر دیں ہیں آپی نئی تصاویر بھی اپلوڈ
جی رلھی تو واقعی بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ اور ابھی بھی میں اوپر لے کر بیٹھا ہوں یہاں
ہا ہا ہا یہ بلا ڈال کر آپ نے جملے کو ہی مہذب کیا ہے بس
بلے کی دم پر پاؤں آنا تو کوئی مشہور محاورہ نہیں ہےواہ تو کچھ ریلھیوں کی بھی تصاویر ہو جائیں
جی نئی تصاویر دیکھ لیں شکریہ اور کافی شاندار ہیں
مہذب وہ کیسے اب اس جملے کاحشر نشر کریں
آپ میرے گھر کے سب کام کر جایا کریں تو ضرور آیا کرونگیبس اب آپ دن کے وقت آیا کریں سب ہی یہی پھر رہے ہوتے۔