عاطف بٹ

محفلین
قصائی بننے کا بہت شوق ہے آپ کو، آپ کی دکان پکی
سائی پھڑی اے تے فیر کم وی کریا کرو
اجے تواڈا پچھلا پروجیکٹ ادھورا اے
پروجیکٹ آپ کی وجہ سے ادھورا ہے جناب کیونکہ آپ نے مجھے آئرلینڈ جانے کے لئے چندہ نہیں دیا!
 
بہت خوبصورت ہے ویسے میں زندگی میں ایک دفعہ صادق آباد شہر گیا تھا مگرکہاں سے گیا کدھر کو گیا کچھ پتہ نہیں گاڑی میں بیٹھے اور وہاں، پھر واپس یہاں۔

اچھا گائوں کا منظر تو بہت پیارا ہوتا ہے مگر وہاں رہنا اتنا آسان بھی نہیں آج کل کے نوجوانوں اور کڑیوں کے لیے!
وہاں ہر کام محنت سے کرنا پڑتا ہے وگرنہ پریشانی۔۔۔۔
پانی حاصل کرنے کے لیے نلکا گیڑو، آگ بھی آسانی سے نہیں جلتی خاص کر جب لکڑیاں گیلی ہوں، سردیوں میں نہانے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے، وہاں صبح دیر تک سو بھی نہیں سکتے اور اور اور بہت کچھ
 

محمدعمر

محفلین
میز کے ساتھ اگر ہونا شرط ہے تو پھر پوری چھاپہ مار ٹیم کی لٹیا ڈوب گئی :)
اگر میز کے گرد ہونے کی شرط پر محترم اور محترمہ کا جھگڑا ہو رہا ہے تو پوری ٹیم بھی آس پاس ہی موجود تھی میز ہے۔ یعنی ان کے بارے بھی یہی شک کیا جا سکتا ہے نا؟
ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا، گڈ پوائنٹ
ساجد بھائی یہ کیا ماجرا ہے؟
 
Top