تعبیر
محفلین
پینو باجی کون تھی پھرتو پھر میں پِنڈ کی کوئی بہن بیٹی ہی بن جاتا ہوں!
پینو باجی کون تھی پھرتو پھر میں پِنڈ کی کوئی بہن بیٹی ہی بن جاتا ہوں!
زبردستاسکرپٹ رائٹر بھی گھر کا ہی ہے یعنی کہ میں!
اتنا بڑا پِنڈ ہے، ڈھونڈ لیں گے وہ بھی!پینو باجی کون تھی پھر
یہ پھر پنڈ کم اور سٹیج زیادہ بن جائے گا۔ لہذا ہر آدمی اپنی بونگیاں خود مارے۔ ویسے پنڈ کا نام رکھا جائے
اتھرا پنڈ
ایسا ہے تو پھر شکل کیوں اتنی شرارتی بنا رکھی ہےیہ تو بہت خوب آئیڈیا ہے جی!
پہلے لوگوں کو پِنڈ میں آنے پر آمادہ تو کریں کہ ایک ہی گھر پر مشتمل ہوگا یہ پِنڈ؟زبردست
پھر جلدی سے لکھیں کچھ
پیدائشی طور پر شکل ایسی ہی ہے، اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ایسا ہے تو پھر شکل کیون اتنی شرارتی بنا رکھی ہے
اففففففففففففپھر میں گاؤں کا قصائی (قصاب) بن جاتا ہوں، جو اس بکرے کا قصہ پاک کردے گا!
اتھرا بولے تو ضدی اور غصیلا!اتھرا بولے تو؟؟؟
آپ بونگیاں کیسے ماریں گے
جلدی سے سب ڈیسائیڈ کریں اور ٹاپک پوسٹ مجھے ٹیگ ضرور کریے گا
کیا کریں دوست اگر بکرا بن جائے تو اس کا گوشت بھی حلال ہوجاتا ہے!افففففففففففف
دوست نما دشمن
پھر بکرے کی بھٹکی آتما گائے گی لائی بے قدراں نال یاری تے ٹوٹ گئی تڑک کر کے
سمجھ ہی نہیں نا آرہا کہ کیسے اور کہاں سے شروع کریںپہلے لوگوں کو پِنڈ میں آنے پر آمادہ تو کریں کہ ایک ہی گھر پر مشتمل ہوگا یہ پِنڈ؟
اسکرپٹ کے بغیر تو سب راضی ہوجائیں گے۔ اسکرپٹ آگیا تو کوئی بھی نہیں مانے گا!سمجھ ہی نہیں نا آرہا کہ کیسے اور کہاں سے شروع کریں
اسکرپٹ کے بعد زبردستی سب کو رول دیتے جائینگے پھر
تو پھر شروع کر دیں ٹاپک جلدی سے اور وہان رنگ جمائیں آپ سب بعد میں میں بھی جوائن کر لونگیاسکرپٹ کے بغیر تو سب راضی ہوجائیں گے۔ اسکرپٹ آگیا تو کوئی بھی نہیں مانے گا!
اسکرپٹ کے بغیر ہی چلاتے ہیں۔ پِنڈ کو ذرا قدرتی رنگ میں رکھتے ہیں ناں!
بعد میں کب، اگلے سال؟ آپ جوائن کریں گی تو دیکھا دیکھی سب آئیں گے ناں!تو پھر شروع کر دیں ٹاپک جلدی سے اور وہان رنگ جمائیں آپ سب بعد میں میں بھی جوائن کر لونگی
جوائن کرنے کو تیار ہوں لیکن دھاگہ کھولنے کو نہیںبعد میں کب، اگلے سال؟ آپ جوائن کریں گی تو دیکھا دیکھی سب آئیں گے ناں!
وہ کیوں؟جوائن کرنے کو تیار ہوں لیکن دھاگہ کھولنے کو نہیں
کیا لکوں گی اور کیسے شروع کرونگیوہ کیوں؟
وہ سب میں بتادوں گا۔کیا لکوں گی اور کیسے شروع کرونگی
بتانے سے زیادہ آسان پوسٹ کرنا نہیں ہےوہ سب میں بتادوں گا۔
ٹھیک ہے جی، صبح کرتا ہوں کچھ اس سلسلے میں۔بتانے سے زیادہ آسان پوسٹ کرنا نہیں ہے
آپ کریں یا میں بات ایک ہی نہیں ہے کیا؟؟؟
مقصد تو یہاں انجوائے کرنا اور آپس میں گپ شپ کرنا ہے
تاکہ دوسروں کے دھاگوں کی بچت ہو