تعبیر
محفلین
تو اتنی مسکینی اور لاچاری سے ٹھیک ہے جی کیوں کہا ہےٹھیک ہے جی، صبح کرتا ہوں کچھ اس سلسلے میں۔
ایک لمحے کو تو یہاں آپ مجھے اپنی چودھرائن ہی لگے
تو اتنی مسکینی اور لاچاری سے ٹھیک ہے جی کیوں کہا ہےٹھیک ہے جی، صبح کرتا ہوں کچھ اس سلسلے میں۔
کیا کروں پھر چودھری کی ماننی بھی تو پڑتی ہے ناں ورنہ میرا چودھری بڑا ظالم ہے!تو اتنی مسکینی اور لاچاری سے ٹھیک ہے جی کیوں کہا ہے
ایک لمحے کو تو یہاں آپ مجھے اپنی چودھرائن ہی لگے
شکریہ اپیابہت خوبصورت جگہ اور تصاویر!
آپی صفحہ نمبر 10 بھی دیکھیئےنیرنگ خیال بھائی، یہ تصاویر تو بہت کم ہیں مزید تصاویر پلیز
ریلھی اک ثقافتی سی بیڈ شیٹ ہوتی ہے۔ یہ مختلف کپڑوں کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کر کے بنائی جاتی ہے۔ چائے اور چینک والی تصویر میں نیچے بچھی ہوئی ہے۔ تعبیر آپی نے بھی فرمائش کر رکھی ہے ان کی تصاویر کی۔ جلد ہی گھر والی کہیں بچھا کر تصویر کھینچ کر اپلوڈ کی جائے گی۔نئی تصویریں بھی اتنی ہی زبردست ہیں جتنی پہلی تھیں۔ بہت خوب۔
ریلھی کسے کہتے ہیں بھلا؟
جزاک اللہ۔ مجھے کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا تھا۔ ہمارے یہاں اس کو رلی کہا جاتا ہے۔ میری اماں نے ایک سرائیکی آنٹی سے بنوائی تھی۔ ابھی پچھلے دنوں میں نے سپر مارکیٹ میں 'بہبود' والوں کے آؤٹ لٹ پر بھی دیکھی تھیں۔ یہاں تو بہت مہنگی ملتی ہیں۔ریلھی اک ثقافتی سی بیڈ شیٹ ہوتی ہے۔ یہ مختلف کپڑوں کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کر کے بنائی جاتی ہے۔ چائے اور چینک والی تصویر میں نیچے بچھی ہوئی ہے۔ تعبیر آپی نے بھی فرمائش کر رکھی ہے ان کی تصاویر کی۔ جلد ہی گھر والی کہیں بچھا کر تصویر کھینچ کر اپلوڈ کی جائے گی۔
جی یہ بس لہجے کا فرق ہے۔ ورنہ اک ہی چیز ہے یہ۔ سپر مارکیٹ میں تو 50 روپے کے اتنے چپس ملتے ہیں جتنے کے میں لاہور میں 5روپے کے لیتا تھا۔جزاک اللہ۔ مجھے کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا تھا۔ ہمارے یہاں اس کو رلی کہا جاتا ہے۔ میری اماں نے ایک سرائیکی آنٹی سے بنوائی تھی۔ ابھی پچھلے دنوں میں نے سپر مارکیٹ میں 'بہبود' والوں کے آؤٹ لٹ پر بھی دیکھی تھیں۔ یہاں تو بہت مہنگی ملتی ہیں۔
نام بکتا ہے صرف یار شاپنگ کے اصول پڑھ لیں بے شکجی یہ بس لہجے کا فرق ہے۔ ورنہ اک ہی چیز ہے یہ۔ سپر مارکیٹ میں تو 50 روپے کے اتنے چپس ملتے ہیں جتنے کے میں لاہور میں 5روپے کے لیتا تھا۔
اور متفق سپر مارکیٹ کی مہنگائی پر
نہیں سامان بھی بک جاتا ہے۔نام بکتا ہے صرف یار شاپنگ کے اصول پڑھ لیں بے شک
کہاں سامان بکتا ہے ۔ ہم نے تو ایک روپے کی چیز نہیں لی آجتکنہیں سامان بھی بک جاتا ہے۔
سامان تو واقعی بکتا ہے۔ ہمارے لوگ اتنے برانڈ اور بڑی دکان کانشیئس ہیں کہ جتنا بھی مہنگا ہو ، سارا سامان بک جاتا ہے۔نہیں سامان بھی بک جاتا ہے۔
بالکل صحیح۔جی یہ بس لہجے کا فرق ہے۔ ورنہ اک ہی چیز ہے یہ۔ سپر مارکیٹ میں تو 50 روپے کے اتنے چپس ملتے ہیں جتنے کے میں لاہور میں 5روپے کے لیتا تھا۔
اور متفق سپر مارکیٹ کی مہنگائی پر
وہاں پر ہینڈی کرافٹس کا کام بہت ہوتا ہے۔ صادق آباد میں لوگ ایسے ہیں جو کڑھائی کروا کر سوٹ لے جاتے ہیں اور پھر اپنے بوتیکس پر (6 سے 7 ہزار کا سب سے کم قیمت) بیچتے ہیں۔ جبکہ وہاں اس کام کا معاوضہ یہ لوگ 150 سے 200 روپے تک دیتے ہیں۔بالکل صحیح۔
اور میرا خیال ہے کہ اصل بنانے والوں کو اس قیمت کا عشر عشیر بھی نہ ملتا ہو گا۔
اک روپے کا تو آتا بھی کچھ نہیںکہاں سامان بکتا ہے ۔ ہم نے تو ایک روپے کی چیز نہیں لی آجتک
بہت شکریہ پپو بھائیزبردست ہے جناب