عاطف بٹ

محفلین
images
دیکھیں نیلم یہ ہے کالا باغ پل​
یعنی ہم آنکھیں بند کرلیں! :rolleyes:
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ نین بھائی، کیا شاندار گاؤں ہے آپ کا۔ بہت ہی پرسکون جگہ لگ رہی ہے۔ اور میں ساجد بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تصویریں دکھا کر ہمیں ترسائیں نہ بلکہ اس گاؤں میں دعوت بھی دیں۔ :)
ویسے آپ نے نیلم کو کیا خوب نام دیا ہے، نیلم حکایتوں والی! :p
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں جب کالا باغ گئی تو وہاں کشتی میں بیٹھنے کی بہت ضد کی مگر میری نانو نے موسم کی وجہ سے بالکل اجازت نہیں دی۔
افسوس!
اب تک سیر نہیں کر سکی اس دریا کی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کوٹ سبزل میں ہے یہ جگہ ؟ رہی بات ان چیزوں کی تو ہاں سب استمال کی ہیں پیالے میں چائے نلکے سے پانی پیا ہوا ہے :D
نہیں کوٹ سبزل مین ہائی-وے پر ہے۔ جبکہ یہ اک سڑک اترتی ہے سائیڈ پر جو احمد پور لمہ سے ہوتی ہوئی چوک سویترا سے دو رستوں میں بٹتی ہے۔ اک راستہ بھونگ کو جاتا ہے اور دوسرا مرید شاخ کو۔ مرید شاخ سے پھر تین راستے نکلتے ہیں۔ اک گھوٹکی دوسرا گڈو بیراج اور تیسرا ماچھکہ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ نین بھائی، کیا شاندار گاؤں ہے آپ کا۔ بہت ہی پرسکون جگہ لگ رہی ہے۔ اور میں ساجد بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تصویریں دکھا کر ہمیں ترسائیں نہ بلکہ اس گاؤں میں دعوت بھی دیں۔ :)
ویسے آپ نے نیلم کو کیا خوب نام دیا ہے، نیلم حکایتوں والی! :p
اس نے بدلہ لے لیا ہے اس پوسٹ کو پرمزاح کر کے :(
سر دعوت ہی دعوت ہے۔ آئیں ضرور آئیں۔ بندہ حاضر ہے۔ ابھی تو آپکے اسلام آباد والے لارے پر جیتا پھر رہا ہوں :p
 
عاطف بٹ

محفلین
اس نے بدلہ لے لیا ہے اس پوسٹ کو پرمزاح کر کے :(
سر دعوت ہی دعوت ہے۔ آئیں ضرور آئیں۔ بندہ حاضر ہے۔ ابھی تو آپکے اسلام آباد والے لارے پر جیتا پھر رہا ہوں :p
میں انشاءاللہ جلد ہی آرہا ہوں اسلام آباد اور آمد کا مقصد صرف آپ اور شاہ صاحب سے ملنا ہے۔
 
Top