قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا چلیں پھر کالا باغ پل پر پہنچ کر اسی طرح کی چائے بنائیں، میں بھی پہنچتا ہوں وہاں چائے پینے۔
کالا باغ پل پر تو پہنچ کر دعا کی جاتی ہے کہ یا اللہ خیر خیریت سے پار اتر جائیں
چائے نہیں بنائی جاسکتی وہاں
 
عاطف بٹ

محفلین
ہم انسانوں کے دئے گئے تمغوں کو اتنا اعتبار کے قابل نہیں سمجھتے سو ہم اپنے دل کی مانتے ہیں جو کہتا ہے اسے سب جانتے ہیں
میں نے تمغہ دینے کی بات ہی نہیں کی۔ ;) دل کی اتنی بھی مت مانا کریں، یہ بہت سی غلط باتیں بھی منوا لیتا ہے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں نے تمغہ دینے کی بات ہی نہیں کی۔ ;) دل کی اتنی بھی مت مانا کریں، یہ بہت سی غلط باتیں بھی منوا لیتا ہے۔
نہیں اسے بھی سدھایا جا سکتا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ!
باقی رہی بات تمغہ دینے کی تو وہ تو آپ کہہ رہے تھے کہ آ نہیں مانتے تو اسی کے حوالے سے کہی کہ دی گئی رائے پر اعتبار نہیں کرتے ہم
 
وہ نہیں سنتا ونتا کسی کی بھی بات۔ بہت ہی ضدی ہے۔
 
ارے واہ ! بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء الله !
ہم تو بس سوچتے ہی رہ گے ..آپ نے تو کمال کردیا تصاویر کے ساتھ معلومات بھی فراہم کر ڈالیں :) ... بہت مفید اور معلوماتی سبھی کے لئے . بہت ساری شاباش اپ کےلئے .جیتے رہے
 
آپ بھی جلد از جلد یہ کام کر دیجئے بہنا
کیا اس صحرا کی تصاویر بھی مل سکتی ہیں؟
 
Top