عمر سیف
محفلین
چلو اب آپ نے معافی مانگی ہے تو کر دیتی ہوں معاف۔۔۔ ۔
چلو اب آپ نے معافی مانگی ہے تو کر دیتی ہوں معاف۔۔۔ ۔
انکل تک تو ٹھیک ہے یہ دادا کے عہدے پر کب سے ترقی ہوئی میری، مجھے تو علم ہی نہیں۔جی یہ بھائی ہی ہیں اور کچھ کے تو انکل اور کچھ کے دادا ۔۔۔
یہ بات آپ پہلے بتا دیتیں، تو یہاں آپ کی مدد کرنے والے بہت مل جاتے جو ماہی کو ہر وقت غصہ دلاتے رہتے اور غصے میں وہ گھر کے سارے کام کرتی رہتی۔وہ تو میں تمھیں چڑانے کو کہتی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ تم غصے میں کام بہت کرتی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بس انٹی جی ! پھر تو اب سے چھوٹی انٹی جی ہر وقت کوئی نہ کوئی کام کرتے ہوئے ہی ملیں گی آپ کو!!!وہ تو میں تمھیں چڑانے کو کہتی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ تم غصے میں کام بہت کرتی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نئی میں خودی کرا لوں گی سب کام ۔۔۔خبر دار کسی نے میری بیٹی کو کچھ کہا تو ۔۔ہاں نئی تو ۔۔۔یہ بات آپ پہلے بتا دیتیں، تو یہاں آپ کی مدد کرنے والے بہت مل جاتے جو ماہی کو ہر وقت غصہ دلاتے رہتے اور غصے میں وہ گھر کے سارے کام کرتی رہتی۔
میں نے کوئی لنکا نہیں ڈھائی ۔۔۔اور ماہی کو نبٹنا آتا ہے ۔۔۔نہیں اب تو گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔ اب پچھتاوے کیا ہوت جب راز افشا ہو جاوت
میں نے کوئی لنکا نہیں ڈھائی ۔۔۔ اور ماہی کو نبٹنا آتا ہے ۔۔۔
اب دیکھیں یا تو ماہی امی پر گئی ہیں یا امی ماہی پر گئی ہیں کہ بے دریغ دونوں ہی اس ستم سے میرے دامن کو لال سرخ کرتی جا رہی ہیں۔ اب ماہی کو تو نمٹ لیں پر امی کو کون کچھ کہے؟؟ابن رضا ! سر جی ! آپ کو تو کراس یوں ملتا ہے جیسے روتے ہوئے بچے کو فیڈر!
ماہی کو کوئی نہیں نمٹنا آتا ہے وہ فطری طور پر ایڈجسٹنگ یا کمپرومئزنگ لگتی ہیں یا تو بیچاری مان جاتی ہیں سب کی باتوں پر تحمل کر لیتی ہیں یا پھر کونا نشین ہو کے تھوڑا رو لیتی ہونگی (اب پندرواں لال کراس نا لگائیے گا پلیز ز ز زز)میں نے کوئی لنکا نہیں ڈھائی ۔۔۔ اور ماہی کو نبٹنا آتا ہے ۔۔۔
ایک ماں ایسا کبھی نہیں کہہ سکتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بری بات بھتیجی
دسیا وی نئیں!ماں کا مزاق کون کمبخت اڑا سکتا ہے یہ تو ماہی کو بولا تھا ۔
ایڈی وی میں چنگی نئیں.یہ بات آپ پہلے بتا دیتیں، تو یہاں آپ کی مدد کرنے والے بہت مل جاتے جو ماہی کو ہر وقت غصہ دلاتے رہتے اور غصے میں وہ گھر کے سارے کام کرتی رہتی۔
اب دیکھیں یا تو ماہی امی پر گئی ہیں یا امی ماہی پر گئی ہیں کہ بے دریغ دونوں ہی اس ستم سے میرے دامن کو لال سرخ کرتی جا رہی ہیں۔ اب ماہی کو تو نمٹ لیں پر امی کو کون کچھ کہے؟؟
نو کمنٹسماہی کو کوئی نہیں نمٹنا آتا ہے وہ فطری طور پر ایڈجسٹنگ یا کمپرومئزنگ لگتی ہیں یا تو بیچاری مان جاتی ہیں سب کی باتوں پر تحمل کر لیتی ہیں یا پھر کونا نشین ہو کے تھوڑا رو لیتی ہونگی (اب پندرواں لال کراس نا لگائیے گا پلیز ز ز زز)
نہیں ہوئی ؟؟ مائی مسٹیک ۔۔انکل تک تو ٹھیک ہے یہ دادا کے عہدے پر کب سے ترقی ہوئی میری، مجھے تو علم ہی نہیں۔
چچا اپنا "ناپسندیدہ" واپس لے لیں کیونکہ ماں بیٹی بہترین سہلیاں ہوتی ہیں اور سہلیوں کے درمیاں سب چلتا ہےبری بات بھتیجی