ابن رضا
لائبریرین
واہ کیا سرسری نظر پائی ہے آپ نےنظر سے گزری تھی۔۔۔ اسی لئیے تو یاد نہیں رہی۔۔۔ کیونکہ بس "گزر" گئی وہ
ویسے ایک بس گزر گئی تو کیا ہوا دوسری مل جائے گیکیونکہ بس "گزر" گئی
واہ کیا سرسری نظر پائی ہے آپ نےنظر سے گزری تھی۔۔۔ اسی لئیے تو یاد نہیں رہی۔۔۔ کیونکہ بس "گزر" گئی وہ
ویسے ایک بس گزر گئی تو کیا ہوا دوسری مل جائے گیکیونکہ بس "گزر" گئی
ہوا کیا کہ امی ایک دن پوچھنے لگیں
ماہی یہ "شاپر" کیا ہوتا ہے؟؟؟ تم لوگ محفل پر شاپر شاپر لگے رہتے ہو۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔
اب شاپر کی جامع تعریف اور تشریح تو کبھی خود بانیِ شاپر نے بھی نہ کی تومیں کیا کہتی۔۔۔ ادھر اُدھر کی چند باتیں کہیں دو چار لڑیوں کے حوالے دیے۔۔۔ سمجھ تو خیر امی کو کیا آنی تھی میرے ان جوابات سے عینی (میری چھوٹی بہن) الجھ گئی۔۔۔ "یہ کیا ہوا؟ تم سیدھی طرح بتاؤ شاپر ہوتا کیا ہے؟"
اب میں نے پھر نین بھائی کا نام لے دیا اور کہہ دیا کہ وہ تو خود نہیں بتاتے میں کیسے ایکسپلین کروں بھلا؟ کہنے لگی اچھا چلو "شاپر" کو جملے میں استعمال کرو۔۔۔
اس سے پہلے کہ میں کچھ کہتی میری اماں جان فورا" بولیں
"تم چاروں اپنے باپ کی شاپر ہو"
میری امی کہتی ہیں
ٹپو سینااپنے باپ کی شاپر ہو کیا؟
واہ کیا سرسری نظر پائی ہے آپ نے
ہنسنا تھا کیا؟؟؟؟ویسے ایک بس گزر گئی تو کیا ہوا دوسری مل جائے گی
لیکن اماں نے سوالیہ انداز میں تو نہیں کہا تھا۔۔۔میری امی کہتی ہیں
بیٹا شاپر کیا ہوتا ہے
تم جو محفل پر کہتے ہو
شاپر کی جامع تعریف
میں کیا کرتی، میں کیا کہتی
جو کچھ مجھ سے بن پایا وہ
کہہ کر میں نے جان چھڑائی
سمجھ تو کیا آنی تھی ان کو
سر کو اپنے ہلا کے وہ بھی چپ ہوبیٹھیں
لیکن عینی الجھ پڑی اور
مجھ سے پھر یہ کہا یہ اس نے
سیدھا سیدھا بک دو تم ہی
شاپر واپر کیا ہوتا ہے
مشکل سے پھر میں نے ان کو
بتلایا کہ مطلب اس کا نین بھائی نے نہیں بتایا
میں کیا کہہ دوں
بولی اس کو جملے میں ہی
اپنے لاؤ
تاکہ امی جان سکیں کچھ اس کا مطلب
قبل اس کے کہ میں کچھ کہتی
میری امی فوراً بولیں
تم چاروں بھی
اپنے باپ کی شاپر ہو کیا؟
دیا؟بالکل۔ دیا بہن ۔والاجملہ
ٹپو سینا
شاپر شاپر کر دیا
ہونہہآدااااب آدااااب!!
ہنسنا تھا کیا؟؟؟؟
جیٹھا لال۔۔۔۔۔۔تارق مہتا کا الٹا چشمہ
اس کا بھی کرتے ہیں کچھ۔لیکن اماں نے سوالیہ انداز میں تو نہیں کہا تھا۔۔۔
اس کا بھی کرتے ہیں کچھ۔
ہمم۔۔۔ میں نہیں جانتی اس پروگرام کے متعلق۔جیٹھا لال۔۔۔۔۔۔تارق مہتا کا الٹا چشمہ
اب دیکھیے۔ درست کردیا ہے۔لیکن اماں نے سوالیہ انداز میں تو نہیں کہا تھا۔۔۔
میری امی کہتی ہیں
بیٹا شاپر کیا ہوتا ہے
تم جو محفل پر کہتے ہو
شاپر کی جامع تعریف
میں کیا کرتی، میں کیا کہتی
جو کچھ مجھ سے بن پایا وہ
کہہ کر میں نے جان چھڑائی
سمجھ تو کیا آنی تھی ان کو
سر کو اپنے ہلا کے وہ بھی چپ ہوبیٹھیں
لیکن عینی الجھ پڑی اور
مجھ سے پھر یہ کہا یہ اس نے
سیدھا سیدھا بک دو تم ہی
شاپر واپر کیا ہوتا ہے
مشکل سے پھر میں نے ان کو
بتلایا کہ مطلب اس کا نین بھائی نے نہیں بتایا
میں کیا کہہ دوں
بولی اس کو جملے میں ہی
اپنے لاؤ
تاکہ امی جان سکیں کچھ اس کا مطلب
قبل اس کے کہ میں کچھ کہتی
میری امی فوراً بولیں
تم چاروں تو اپنے باپ کی شاپر ہو !
بڑا مزہ آیا۔۔۔
ماں جی کی شاپری بات ۔۔ہوا کیا کہ امی ایک دن پوچھنے لگیں
ماہی یہ "شاپر" کیا ہوتا ہے؟؟؟ تم لوگ محفل پر شاپر شاپر لگے رہتے ہو۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔
اب شاپر کی جامع تعریف اور تشریح تو کبھی خود بانیِ شاپر نے بھی نہ کی تومیں کیا کہتی۔۔۔ ادھر اُدھر کی چند باتیں کہیں دو چار لڑیوں کے حوالے دیے۔۔۔ سمجھ تو خیر امی کو کیا آنی تھی میرے ان جوابات سے عینی (میری چھوٹی بہن) الجھ گئی۔۔۔ "یہ کیا ہوا؟ تم سیدھی طرح بتاؤ شاپر ہوتا کیا ہے؟"
اب میں نے پھر نین بھائی کا نام لے دیا اور کہہ دیا کہ وہ تو خود نہیں بتاتے میں کیسے ایکسپلین کروں بھلا؟ کہنے لگی اچھا چلو "شاپر" کو جملے میں استعمال کرو۔۔۔
اس سے پہلے کہ میں کچھ کہتی میری اماں جان فورا" بولیں
"تم چاروں اپنے باپ کی شاپر ہو"
دل تو یہ چاہ رہا ہے اس منظوم شاپر کو فورا سے پہلے اٹھا کر کوچہ شاپراں کے تعارفی دھاگے میں پیش کر دیا جائے۔۔۔ سبحان اللہ کیسے کیسے نابغہ شاپروں کی معیت نصیب ہے ہمیں۔۔۔ زبردستمیری امی کہتی ہیں
بیٹا شاپر کیا ہوتا ہے
تم جو محفل پر کہتے ہو
شاپر کی جامع تعریف
میں کیا کرتی، میں کیا کہتی
جو کچھ مجھ سے بن پایا وہ
کہہ کر میں نے جان چھڑائی
سمجھ تو کیا آنی تھی ان کو
سر کو اپنے ہلا کے وہ بھی چپ ہوبیٹھیں
لیکن عینی الجھ پڑی اور
مجھ سے پھر یہ کہا یہ اس نے
سیدھا سیدھا بک دو تم ہی
شاپر واپر کیا ہوتا ہے
مشکل سے پھر میں نے ان کو
بتلایا کہ مطلب اس کا نین بھائی نے نہیں بتایا
میں کیا کہہ دوں
بولی اس کو جملے میں ہی
اپنے لاؤ
تاکہ امی جان سکیں کچھ اس کا مطلب
قبل اس کے کہ میں کچھ کہتی
میری امی فوراً بولیں
تم چاروں تو اپنے باپ کی شاپر ہو !
نیرنگ خیالہوا کیا کہ امی ایک دن پوچھنے لگیں