ماہی احمد
لائبریرین
لیکن انہوں نے تو کہا تھا کہ ان کا دل دماغ سے جا ٹکرایا۔۔۔ اس میں کھانا پینا کہاں سے آ گیا؟ سمجھ نہیں آئی۔محترمہ ، موصوف کی مراد ہے کہ دل اور دماغ تک پہنچنے کے لیے حلق کا سہارا لیا جاتا ہے یعنی کچھ اچھا سا کھانا کھلایا جاتا ہے تو کھلانے والا دل تک بھی پہنچ جاتا ہے اور دماغ تک بھی۔