میری اٹلی روانگی ،

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔

ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،

میری طرح ، :lol: :p

lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔ :wink:

تمھارے جب ٹیکسٹ آتے ہیں اسوقت میں کچن میں ہی ہوتی ہوں عموما ، کنڈ ٹوٹ جاتی ہے پکا بنا کر اور تم کہہ رہی ہو نیہں کچن میں دیکھا :p جادو کا آئینہ لے آؤ تاکے دیکھھ سکو :p

باجو اب اس کی باتوں کو سیریس نہ لیا کریں۔ اب یہ بڑی ہو گئی ہے۔ اور ہاں یہ “ کنڈ “ اس کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کس کو کہتے ہیں۔

lol..میں نے یہ لفظ ابھی پڑھا ہے۔ پہلے دیکھا ہی نہیں۔ :? :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔ :p

اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔ :?

پھر کہتی ہو کہ “ میں بڑی ہو گئی ہوں “

کچن میں کیا کرتے ہیں یہ تو بچہ بھی بتا دے گا کہ کھاتے پکاتے ہیں۔
کچن میں جاتے تو کھانا کھانے یا پکانے ہی جاتے ہیں۔۔۔لیکن سارا دن۔۔۔ :?
میں تو صبح سویرے ایک پل کے لیے جاتی ہوں۔ ناشتہ بنانے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔اسی وقت باہر نکل آتی ہوں۔
یا شام کو کبھی آ کر کھانا کھا لیتی ہوں۔ ورنہ تو سارا دن کیا کرنا ہے کچن میں۔۔۔ :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔ :p

اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔ :?

شکر ہے ابھی انہوں نے فون کال کو فری نہیں کیا ، :p :) ورنہ :lol: :wink: :p

lol۔۔اب میرا ٹیکسٹ آپ کو نہیں ملے گا۔۔کیونکہ 50 کی 50 ختم ہو گئی ہیں۔۔ :shock: اب ہفتے میں ایک ہی آئے گا۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔ :p

اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔ :?

پھر کہتی ہو کہ “ میں بڑی ہو گئی ہوں “

کچن میں کیا کرتے ہیں یہ تو بچہ بھی بتا دے گا کہ کھاتے پکاتے ہیں۔

:lol: ہمارے کچن میں کھانے پکانے کے اعلاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے جی ، جس نے سی،ڈی پلییئر سننا ہو ، اور مجھے خاموشی چاہئے ہو تو میں کہتی ہوں جاکے کچن میں سن آؤ ، :p
دوسری ، ہمارے سامنے والوں کا ذبردست قسم کا جھگڑا ہو جس میں وہ ٹانگ مار کے ڈبل گیلز ڈور کا شیشیہ توڑتے ہیں ہر با ر تو ہم دیکھنے کچن میں موجود ہوتے ھیں ، :D :p

ہاں باقی کا سارا کام کھانے پکانے کا ہی ہوتا ہے ، :p

دیکھا مجھے پہلے ہی پتہ تھا۔۔۔معاملہ کچھ اور ہی ہے۔۔۔ورنہ آپ اور۔۔سارا دن کچن میں۔۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔

ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،

میری طرح ، :lol: :p

lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔ :wink:

تمھارے جب ٹیکسٹ آتے ہیں اسوقت میں کچن میں ہی ہوتی ہوں عموما ، کنڈ ٹوٹ جاتی ہے پکا بنا کر اور تم کہہ رہی ہو نیہں کچن میں دیکھا :p جادو کا آئینہ لے آؤ تاکے دیکھھ سکو :p

باجو اب اس کی باتوں کو سیریس نہ لیا کریں۔ اب یہ بڑی ہو گئی ہے۔ اور ہاں یہ “ کنڈ “ اس کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کس کو کہتے ہیں۔

lol..میں نے یہ لفظ ابھی پڑھا ہے۔ پہلے دیکھا ہی نہیں۔ :? :p

:twisted: آئے ہائے کنڈ پنجابی میں کمر کو کہتے ہیں جا ہلوں :p :lol:
 
یہ کیا زکر چھڑا ہوا ہے؟
بوچھی صاحبہ کے یہاں آنے کا ذکر پنجابی میں کیوں‌ہورہا ہے؟ فارسی میں کیوں نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
یہ کیا زکر چھڑا ہوا ہے؟
بوچھی صاحبہ کے یہاں آنے کا ذکر پنجابی میں کیوں‌ہورہا ہے؟ فارسی میں کیوں نہیں۔

آنے کا ذکر کہاں ؟ یہ تو کچن میں کام کر کر کے کمر دیکھنے لگی تو ، ہم کنڈ ، اور کچن کا ذکر کر رہے ہیں یہاں تو ،
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔ :p

اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔ :?

پھر کہتی ہو کہ “ میں بڑی ہو گئی ہوں “

کچن میں کیا کرتے ہیں یہ تو بچہ بھی بتا دے گا کہ کھاتے پکاتے ہیں۔

:lol: ہمارے کچن میں کھانے پکانے کے اعلاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے جی ، جس نے سی،ڈی پلییئر سننا ہو ، اور مجھے خاموشی چاہئے ہو تو میں کہتی ہوں جاکے کچن میں سن آؤ ، :p
دوسری ، ہمارے سامنے والوں کا ذبردست قسم کا جھگڑا ہو جس میں وہ ٹانگ مار کے ڈبل گیلز ڈور کا شیشیہ توڑتے ہیں ہر با ر تو ہم دیکھنے کچن میں موجود ہوتے ھیں ، :D :p

ہاں باقی کا سارا کام کھانے پکانے کا ہی ہوتا ہے ، :p

دیکھا مجھے پہلے ہی پتہ تھا۔۔۔معاملہ کچھ اور ہی ہے۔۔۔ورنہ آپ اور۔۔سارا دن کچن میں۔۔۔ :wink:

:roll: کیوں جی مجھے ہانڈی روٹی نیہں بنانی ہوتی کیا کچن میں ؟ معاملہ کونسا ہوگا ، کھانے پکانے کے سوا :p
 
شمشاد

لائبریرین
یہی تو میں سمجھا رہا ہوں ماورا کو لیکن وہ ہے کہ اس کو سمجھ ہی نہیں آتی۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
کوئی گل نئیں، کُج عرصہ ٹھر جا، فیر لگ پتہ جائے گا۔

امی بھی یہی کہتی ہیں۔۔۔لیکن میرے ہزار بار پوچھنے پر کہ کیا پتہ لگ جائے گا۔۔۔کبھی نہیں بتاتیں۔۔ :?
آپ ہی بتا دیں۔۔۔کج عرصے کے بعد کیا ہو گا۔۔۔؟؟ :shock:

ویسے میں کہتی ہوں کچھ عرصہ ٹھہر جائیں سہی۔۔۔سب کو پتہ چل جائے گا۔۔ :p
 
اور وہ بالکل صحیح کرتی ہیں کہ ابھی نہیں بتاتیں۔ اور ویسے بھی جب چن چڑھے گا تے اپی دنیا ویکھ لئے گی۔
 
آپ تو خلصتا عورتوں کی زبان میں بات کر رہے ھیں :laugh:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کوئی گل نئیں، کُج عرصہ ٹھر جا، فیر لگ پتہ جائے گا۔

امی بھی یہی کہتی ہیں۔۔۔لیکن میرے ہزار بار پوچھنے پر کہ کیا پتہ لگ جائے گا۔۔۔کبھی نہیں بتاتیں۔۔ :?
آپ ہی بتا دیں۔۔۔کج عرصے کے بعد کیا ہو گا۔۔۔؟؟ :shock:

ویسے میں کہتی ہوں کچھ عرصہ ٹھہر جائیں سہی۔۔۔سب کو پتہ چل جائے گا۔۔ :p

جب بھی بولتی ہو چپھر پھاڑ کے بولتی ہو ، :p اس سے کہیں اچھا منہ سی کے آیا کرو ، :tv:
 
تیشہ

محفلین
اسکو پھر بھی بات کی سمجھ نیہں آنی اب پوچھے گی کہ میں نے ایسا کیا کہہ دیا کہ منہ سی کر آیا کروں ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
لگتا ہے سر پیٹنے کے خوف سے اب بات ماورہ کو سمجھ آہی گئی ہے ٹبھی دوبارہ بولی نیہں :p :)
 
Top