افتخار راجہ
محفلین
انتظار کے ساتھ ساتھ دعا بھی کروائیں اور اسکی قبولیت کےلئے شیرنی بھی روانہ کریں
شمشاد نے کہا:اس کے لیئے لندن آنا پڑے گا![]()
آپ یہاں نہیں بھیج سکتیں کیا؟
شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔
ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،
میری طرح ،![]()
![]()
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔

lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔![]()
افتخار راجہ نے کہا:ہیں آپ اور بے چاری؟ چہ معنی وارد
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔
ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،
میری طرح ،![]()
![]()
lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔![]()
فریب نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔
ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،
میری طرح ،![]()
![]()
lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔![]()
تو آپ کا مطلب ہے کہ باجو کچن میں گئے بغیر ہی کھانا بنا لیتی ہیں
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لندن سے کافی ساری دعوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں، لگتا ہے پروگرام بنانا ہی پڑے گا۔
ہاں تو آجائیے بھا بھی کو لے کر ، وہ بچاری بھی ذرا کاموں سے چھٹکارہ پا لیں گیں ، ہر وقت کچن میں لگی رہتی ہیں ،
میری طرح ،![]()
![]()
lol۔۔میں نے تو آپ کو کچن میں کبھی نہیں دیکھا۔۔![]()
تمھارے جب ٹیکسٹ آتے ہیں اسوقت میں کچن میں ہی ہوتی ہوں عموما ، کنڈ ٹوٹ جاتی ہے پکا بنا کر اور تم کہہ رہی ہو نیہں کچن میں دیکھاجادو کا آئینہ لے آؤ تاکے دیکھھ سکو
![]()
ماوراء نے کہا:۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔![]()
اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔![]()
فریب نے کہا:شکریہ باجو۔۔۔۔۔۔۔۔افتخار بھائی سے ڈھیر ساری دعائیں ہمارے لئے اور ڈھیر ساری دوائیں اپنے لیے لے آئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
ماوراء نے کہا:۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔![]()
اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔![]()
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔![]()
اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔![]()
پھر کہتی ہو کہ “ میں بڑی ہو گئی ہوں “
کچن میں کیا کرتے ہیں یہ تو بچہ بھی بتا دے گا کہ کھاتے پکاتے ہیں۔