میری تصاویر

میری ایک اور تصویر
hak.jpg
 
کوریا کا سفر کرنے سے پہلے تو آپ بھلے چنگے تھے۔۔۔وہاں کوئی چیز تو ایسی ویسی نہیں کھالی جسکےسائیڈ ایفیکٹس ایک مدت کے بعد جاکر کہیں ظاہر ہوتے ہیں؟ (سوائے آملہ کے) :p
 
پردیسی

محفلین
نہیں یہ جھوٹ بول رہے ہیں
باقی تصاویر میری اتاری ہوئی ہیں
آپ کی اس بات سے میرے موکل متفق نظر آتے ہیں کہ یہ تصاویر آپ کی اتاری ہوئی ہیں ۔۔۔
مگر جہاں تک تعلق ہے ان میں تصاویر میں آپ کی موجودگی کا ہونا ۔۔۔ تو ۔۔ میرے موکل اب بھی انکاری ہیں ۔۔۔ ان کا کہنا یہی ہے کہ ان تصاویر میں (جو چہرے نظر آرہے ہیں) ان میں ایچ اے خان کی تصویر کو ئی نہیں ہے :twisted:
 
پہلی تین تصاویر اور آخری تصویر جو کوریا میں ہےمیری ہیں اوراپ جھوٹے ہیں
سعودیہ میں تصاویر میری اتاری ہوئی ہیں
 
آپ کی اس بات سے میرے موکل متفق نظر آتے ہیں کہ یہ تصاویر آپ کی اتاری ہوئی ہیں ۔۔۔
مگر جہاں تک تعلق ہے ان میں تصاویر میں آپ کی موجودگی کا ہونا ۔۔۔ تو ۔۔ میرے موکل اب بھی انکاری ہیں ۔۔۔ ان کا کہنا یہی ہے کہ ان تصاویر میں (جو چہرے نظر آرہے ہیں) ان میں ایچ اے خان کی تصویر کو ئی نہیں ہے :twisted:

بہتر ہے غلط بیانی سے پرہیز کریں
 
سید ذیشان

محفلین
تصاویر کا سیکوینس تو ایسا ہے جیسے کہ ڈراونی فلموں میں ہوتا ہے، کہ کبھی بھی فلم کے ختم ہونے کے چند لمحے پہلے تک بھوت پریت کو پورا نہیں دکھایا جاتا۔ کبھی ہاتھ دکھاتے ہیں کبھی پیر اور کبھی کمر۔ :unsure:
 
لگ رہا ہے کہ اپ کے سر پر بھی یہ بھوت سوار ہے
 
Top