میری تصویر

تیشہ

محفلین
ہو گا ایک شہر سے دوسرے اور میں کسی لڑکی کے انتظار مین نہیں بیٹھا

صیح ، :battingeyelashes:

میری باتوں کا براُ نا منایا کرنا کبھی بھی کہ میں تو مذاق ہی کرتی رہتی ہوں سنجیدگی سے کبھی کچھ نہیں بولا :tongue: کہیں آپ یہ نا سمجھ لینا کہ باجو مجھے طنعے دے رہی ہیں یا سناُ رہی ہیں :chatterbox:
آپ تو میرے چھوٹے بھائی ہو ،، جسکے لئے میں خود ایک اچھی سے لڑکی ڈھونڈ کے دوں گی کبھی نا کبھی تو کوئی مل ہی جائے گی ناں :battingeyelashes:
بس آپ سے میں ذرا شرارت مذاق میں بول جاتی ہوں ۔ :chatterbox:
 
زین

لائبریرین
اگر یہ سچ ہے تو اللہ ہماری بھابھی کو ہر قسم کے Buzz اور Nudge سے محفوظ فرمائے اور انھیں پرندوں کے پنجروں کی صفائی سے ستھرائی سے محفوظ فرمائے ۔
وسلام
آمین آمین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

صیح ، :battingeyelashes:

میری باتوں کا براُ نا منایا کرنا کبھی بھی کہ میں تو مذاق ہی کرتی رہتی ہوں سنجیدگی سے کبھی کچھ نہیں بولا :tongue: کہیں آپ یہ نا سمجھ لینا کہ باجو مجھے طنعے دے رہی ہیں یا سناُ رہی ہیں :chatterbox:
آپ تو میرے چھوٹے بھائی ہو ،، جسکے لئے میں خود ایک اچھی سے لڑکی ڈھونڈ کے دوں گی کبھی نا کبھی تو کوئی مل ہی جائے گی ناں :battingeyelashes:
بس آپ سے میں ذرا شرارت مذاق میں بول جاتی ہوں ۔ :chatterbox:

اچھا تو عبداللہ بھائی اس لئے افسردہ افسردہ سے رہتے ہیں :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
اگر یہ سچ ہے تو اللہ ہماری بھابھی کو ہر قسم کے Buzz اور Nudge سے محفوظ فرمائے اور انھیں پرندوں کے پنجروں کی صفائی سے ستھرائی سے محفوظ فرمائے ۔
وسلام

بھانجے :confused: امین ص آپ سب کے یاہو پے ہوا کرتے ہیں سر آپ سب کے کھاتے تھے :battingeyelashes: تو آپ سب کیسے ہیں بھئی جو ابھی تک یہ ہی معلوم نا کرپائے کہ آخر کو امین ص اک دم اتنے خاموشی سے چپُ چپتے گئے کہاں :confused: اور کیوں گئے ؟ :chatterbox: کیا ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ کب ہوا ؟ یہ تو آپ سب کو پتا ہونا ہی چاہئیے کہ نہیں :chatterbox:
 
طالوت

محفلین
بس کیا بتاؤں ۔ پہلی ملاقات میں عزیز نے میرے بارے میں پوچھا کچھ ذاتی سوال کئے ،۔ جب میں نے کچھ پوچھنا چاہا تو کہنے لگے ذاتی سوالا ت مت کریں ۔ بس اس کے بعد کبھی ہمت ہی نہیں پڑی ۔

بھانجے :chatterbox: آپ بھی ناں بس بھانجے ہی ہیں ۔۔میرے بھانجے ہوکر بھی آپکی ہمت نا ہوئی :noxxx:
خالہ کی ناک کٹوا دی ۔

mood-emoticons-smileys12.gif

میں آپکی جگہ ہوتی تو امین ص سے پانچ منٹوں میں سب اگلوا لیتی :tongue:
:notworthy:
 
اب خالہ درخت پر چڑھنا تو سکھایا نہیں آپ نے (اب خدانخواستہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں خود کو شیر اور آپ کو بلی بنا رہا ہوں ، بس کوئی اور محاورہ ذہن میں نہیں آ رہا)
اور پھر سچ جانیں عزیز سے کچھ اگلوانا بڑے دل گردے کا کام ہے ، اپنے بس کا تو یہ نہیں ، یہ یا تو آپ کر لیں یا ششماد ۔ ہم تو بس تنگ ہونے کے لئے ہیں :(
وسلام
 
تیشہ

محفلین
اب خالہ درخت پر چڑھنا تو سکھایا نہیں آپ نے (اب خدانخواستہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں خود کو شیر اور آپ کو بلی بنا رہا ہوں ، بس کوئی اور محاورہ ذہن میں نہیں آ رہا)
اور پھر سچ جانیں عزیز سے کچھ اگلوانا بڑے دل گردے کا کام ہے ، اپنے بس کا تو یہ نہیں ، یہ یا تو آپ کر للیں یا شماد ۔ ہم تو بس تنگ ہونے کے لئے ہیں :(
وسلام

zzzbbbbnnnn-1.gif
 
عسکری

معطل
صیح ، :battingeyelashes:

میری باتوں کا براُ نا منایا کرنا کبھی بھی کہ میں تو مذاق ہی کرتی رہتی ہوں سنجیدگی سے کبھی کچھ نہیں بولا :tongue: کہیں آپ یہ نا سمجھ لینا کہ باجو مجھے طنعے دے رہی ہیں یا سناُ رہی ہیں :chatterbox:
آپ تو میرے چھوٹے بھائی ہو ،، جسکے لئے میں خود ایک اچھی سے لڑکی ڈھونڈ کے دوں گی کبھی نا کبھی تو کوئی مل ہی جائے گی ناں :battingeyelashes:
بس آپ سے میں ذرا شرارت مذاق میں بول جاتی ہوں ۔ :chatterbox:

اب مجھ سے مزید سیریس نہیں ہوا جاتا اسلیئے کوئی مجھے سیریس نا سمجھے بھئی میں فنی موڈ کو اپنا ڈیفالٹ موڈ بنا رہا ہوں۔:grin:
 
Top