میری تصویر

نایاب

لائبریرین
پر مجھے نہیں سمجھ آتی میری تصویر کس کھاتے میں حذف کی گی؟

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
خوش رہیں آمین
آپ کی تصویر کسی نے حذف نہیں کی ہے ۔
اصل میں جس سائٹ پر اپلوڈ کی گئی تھی ۔
وہ سائٹ زیادہ لوڈ کے باعث کریش ہو گئی ہے ۔
( ویسے تصویر میں اتنے وزنی تو نہیں نظر آ رہے تھے آپ ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو ابھی بھی نظر آ رہی ہے۔ اچھا آپ خاتون و حضرات کے لیے کچھ کرتا ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
نیاگرا فال کی واپسی

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
آپ کی نیاگرا فال بھی واپس آ گئی ہے ۔

نایاب
 
Top