میری تصویر

عزیزامین

محفلین
hlj1242654129m.jpg
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
ماشااللہ
بہت شکریہ آپ نے اپنی تصویر سے نوازا اردو محفل کو ۔
نایاب
 

چاند بابو

محفلین
دیکھا دیکھا شرارتی شکل سے ہی پرندوں کا شکاری لگتا ہے۔ مگر عزیز امین یہ تصویر کسی جنگل میں کیوں نہ کھنچوائی؟؟:grin::rollingonthefloor:
 

طالوت

محفلین
آپ بھی عابد :eek:
میرا بھی کچھ کیا جائے :noxxx:
شکریہ عزیز ۔۔ مگر آپ تو بڑے دکھ میں نظر آتے ہیں ۔
خیریت ؟
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی عزیز صاحب کی اس حالت پر مجھے ایک شعر یاد آگیا جو اس وقت عزیز صاھب کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ منیر صاحب نے یہ شعر شاید یہ تصویر دیکھ کر لکھا ہو گا کچھ اس طرح ہے !

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
کس جرم کی پائ ہے سزا یاد نہیں !

مع السلام
 

خرم

محفلین
ہمم تو اگر یہ آپ ہیں تو پھر وہ آٹھویں جماعت میں‌پڑھنے والی بات کیا تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
زیک یہ اتنے ڈھیر سارے پیغامات حذف کر دیئے، ان کی وجہ بھی تو لکھنا تھی کہ کیوں حذف کیئے؟
 

arifkarim

معطل
یہ آجکل محفل پر خوب پیغامات کیوں حذف ہو رہے ہیں؟
لگتا ہے زکریا بھائی کا موڈ آجکل۔۔۔:)
خیر امین بھائی۔ اچھی تصویرہے!
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی انہوں نے تصویر لگائی، سب نے دیکھ لی، اب اس دھاگے کو مقفل کر دینا چاہیے۔
کیا خیال ہے عزیز صاحب؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائ جی عزیز صاحب کی اس بات پر مجھے ایک شعر یاد آگیا جو اس وقت عزیز صاھب کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ منیر صاحب نے یہ شعر شاید یہ تصویر دیکھ کر لکھا ہو گا کچھ اس طرح ہے !

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
کس جرم کی پائ ہے سزا یاد نہیں !

مع السلام

چند ایک جرائم ہوں تو کوئی یاد بھی رکھے۔:noxxx:
 
Top