مبارکباد میری سال گرہ

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میری طرف سے گفٹس :lol:

cheesecakeappleoi6.gif

1352zyq4.jpg

شکریہ ماوراء میں ڈنر کے بعد ٹرائ کروں گا۔ :D

بڑے بھیا آپکا ڈنر ختم نہیں ہوا کیا ؟ :roll:
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
ماہ وش بڑی دیر کر دی آپ نے آتے آتے۔ اب تو سب سونے جا چکے ہیں۔ اور میں سوتے سے واپس اٹھ کر آئی تھی۔ ہم نے رات بارہ بجے سرپرائز گفٹ دینا تھا آپ کو۔۔اور آپ۔۔۔:(
ویسے آپ کے ہاں ابھی ٹائم کیا ہوا ہے؟؟
آپ کیا پہنیں۔ اس بارے میں تو حجاب سوچ رہی تھی۔ اب معلوم نہیں اس نے کیا سوچا۔ وہ ہی بتا سکتی ہے۔

حجاب کہاں ہو۔۔۔۔؟؟ :lol:

ماوراء میں کسی لڑکی کی ہیلپ کر سکتی ہوں کپڑوں کے معاملے میں :wink:
 
حجاب

محفلین
سالگرہ مبارک ماہ وش ، کیا یہ آپکی رئیل برتھ ڈیٹ ہے یا یہ بھی فرضی ہے نام کی طرح :p
 
سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماہ وش بڑی دیر کر دی آپ نے آتے آتے۔ اب تو سب سونے جا چکے ہیں۔ اور میں سوتے سے واپس اٹھ کر آئی تھی۔ ہم نے رات بارہ بجے سرپرائز گفٹ دینا تھا آپ کو۔۔اور آپ۔۔۔:(
ویسے آپ کے ہاں ابھی ٹائم کیا ہوا ہے؟؟
آپ کیا پہنیں۔ اس بارے میں تو حجاب سوچ رہی تھی۔ اب معلوم نہیں اس نے کیا سوچا۔ وہ ہی بتا سکتی ہے۔

حجاب کہاں ہو۔۔۔۔؟؟ :lol:

ماوراء میں کسی لڑکی کی ہیلپ کر سکتی ہوں کپڑوں کے معاملے میں :wink:
کیا مطلب حجاب ۔۔ لڑکی کی نہیں تو اور کس کی ہیلپ کرنی تھی۔۔ :shock: ۔۔ مجھے تو دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے ۔۔ :roll:
 
حجاب

محفلین
سارہ خان نے کہا:

مطلب یہ سارہ کہ پوری دال ہی کالی چھوڑ دی ماہ وش نے :p دال تک صاف نہیں کرنی آتی ماہ وش کو :p
 
ماوراء

محفلین
بقول حجاب۔۔۔تفسیر بھیا کا منصوبہ پانچ سالہ ہو گیا ہے۔
اب تو گفٹ کھولنا تھا نہ کہ پیک۔۔ :D
 
ماہ وش

محفلین
ہاں‌جی ہم آ گئے ہیں ،، کیا ہو رہا ہے ،، لو جی یہاں تو کوئی ہے ہی نہیں ۔۔ کہاں‌ہیں سب ،، حجاب ، جیہ ، سارہ ، ماورا باجو تفسیر صاحب ،، کہاں‌ہیں سب لوگ
 
Top