مبارکباد میری سال گرہ

ماہ وش

محفلین
سلام ، محفل کے سب شرکا کو بتایا جاتا ہے کہ ما بدولت کی سال گرہ مورخہ 26 جنوری 2007 کو منائی جا رہی ہے ۔ اس سلسلہ میں ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کھانے پینے کا بھرپور انتظام ہے ۔ ۔ ۔ آپ سب سے شرکت کی درخواست ہے ۔ اپنی دعاوں میں‌یاد رکھیں ۔۔ اور ہاں‌بغیر تحفہ آنے والے زحمت نہ کریں‌،، ویسے میرے یہاں‌ مسکرا دینا بھی تحفہ تصور کیا جاتا ہے ۔۔۔ امید ہے آپ میری سال گرہ کو زینت بخشیں گے ۔۔ شکریہ
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماہ وش آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کوخوشیوں اور مسرتوں سے بھردے (آمین ثم آمین)

تفسیربھیا، آپ نے انوٹیشن کارڈکاانتظام کیاتھاباقی آپ نے پوری تفصیل توبتادی ہے لیکن اب ہم پیرس میں کیسے آئے کہتے کہ بہت خوبصورت ملک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:

سسٹر،اب ہم توسالگرہ اٹینڈنہیں کرسکتے اس کے لئے معذرت۔۔۔۔۔ :!:


والسلام
جاویداقبال
 
Top