تفسیر نے کہا:یہ بات تو صحیح ہے۔۔ ۔
پھر تم لوگ فیصلہ کرو کیا بناؤ گے؟
لیکن باجو کو بیلی ڈانسرلانا ہوگا۔
میرا دماغ بہت چھوٹا ہے۔ ذرا وقت چاہیے ہوتا ہے اسے۔تفسیر نے کہا:چلیں میں ہالی وڈ سے لئے آوں گا۔
آپ یہ بتائیں کے Guest list میں کیا کمی ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ماوراء نے جلدی میں دیکھا۔ میں نے کسی کو تو مس کیا ہوگا؟
تفسیر نے کہا:ٹھیک سارا آوٹ اور جسپادی اِنماوراء نے کہا:اور ہاں سارا کو نکال دیں۔ وہ نہیں آئے گی۔ باقی جیسے ہی پتہ چلا کہ کسی کا نام آپ نے نہیں لکھا تو بتا دوں گی۔
ماہ وش نے کہا:ماروا کھانے کا سارا انتظام تم ہی نے سنبھالنا ہے ،، تفسیر صاحب آپ لوگوںکو پابند کریںکہ وہ وقت پر پہنچیںورنہ کھانا نہیں ملے گا ،، بیلے ڈانسر اچھی ہونی چاہیئے اور اس کا تعلق مصر سے ہونا ضروری ہے ۔۔کھیکھیکھیکھی ۔۔ اور یہ اتنے سارے مرد وے کس چکر میں آ رہے ہیں جی ،، تفسیر بھائی اپنی مردوںکی لسٹکو کچھ کم کریں،، اونلی سمارٹ ینگ مین آر انوائٹڈ آخر کو بوچھی باجو بھی تو آ رہی ہیں۔۔ کھیکھیکھیکھی
تفسیر نے کہا:ماہ وش نے کہا:ماروا کھانے کا سارا انتظام تم ہی نے سنبھالنا ہے ،، تفسیر صاحب آپ لوگوںکو پابند کریںکہ وہ وقت پر پہنچیںورنہ کھانا نہیں ملے گا ،، بیلے ڈانسر اچھی ہونی چاہیئے اور اس کا تعلق مصر سے ہونا ضروری ہے ۔۔کھیکھیکھیکھی ۔۔ اور یہ اتنے سارے مرد وے کس چکر میں آ رہے ہیں جی ،، تفسیر بھائی اپنی مردوںکی لسٹکو کچھ کم کریں،، اونلی سمارٹ ینگ مین آر انوائٹڈ آخر کو بوچھی باجو بھی تو آ رہی ہیں۔۔ کھیکھیکھیکھی
ماہ وش نے لکھا۔۔۔۔
ہاں، جی ،جناب نئے سال کے ساتھ ماہ ماہ ماہ وش پھر حاضر ہے، کیا حال احوال ہیںآپ لوگوںکے ،، نئے سال کے لئے کیا پلان ہیںآپ کے ،، میرا پلان تو اس سال شادی کرنے کا ہے ،، کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی،، بس ایک عدد بکرے کا انتظار ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ماہ وش
یہ آپ نے ہی لکھا تھا نا۔۔۔۔ جب میں مرد وے کو بتایا کہ آپ کی سالگرہ ہے تو سب تیار ہوگئے۔