ماوراء
محفلین
یہ وفا کی امید کس بہن سے ہے؟تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:شکریہ تفسیر بھیا۔پر میرا آنا مشکل ہو جائے گا۔ lolتفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:ماہ وش یہ پارٹی کا انتظام کہاں ہے؟
دیکھ لیں ننھی منی باجو بہن
اگر ماوراء مجھے اتنی محبت سے بلاتیں، جتنی محبت سے میں نےاُن کو ماہ وش کی سال گرہ میں بلایا ہے تو میں ان کےڈریم لینڈ میں بھی آجاتا۔
اس پیاری بہن سے وفا کی امید۔۔۔جوصرف جفا جانتی ہے۔
نوٹ: میرے ڈریم لینڈ میں آنے کی کسی کو اجازت نہیں۔