اگرچہ تصویریں جانداروں کی نہیں ہیں ، مگر تصویریں جاندار ہیں۔
بات آپ کی بھی جاندار ہے۔ اللہ خوش رکھے۔ہم نے تو پڑھا تھا درخت بھی جاندار ہوتے ہیں -بہت شکریہ ۔ خو ش رہیں
بہت شکریہزبردست ۔۔۔ !!!
لاجواب ثامر بھائی!!!
بہت شکریہانتہائی خوبصورت
مجھے خیال نہیں تھا کہ مڈویسٹ میں بھی خزاں کے رنگ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں۔ایسٹ کوسٹ پر تو اکثر فال کلرز کی خاطر سفر کرتے ہیں مگر ایسے وقت مڈویسٹ جانا نہیں ہوا۔یہ تصویریں امریکہ کی ریاستوں Illinois اور Wisconsin میں لی ہیں۔
ان میں سے زیادہ تصویریں Starved Rock State Park کی ہیں جو مجھے کافی پسند ہے۔مجھے خیال نہیں تھا کہ مڈویسٹ میں بھی خزاں کے رنگ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں۔ایسٹ کوسٹ پر تو اکثر فال کلرز کی خاطر سفر کرتے ہیں مگر ایسے وقت مڈویسٹ جانا نہیں ہوا۔
بے شک ۔ٹھیک کہا آپ نے۔ خوش رہیںسبحان اللہ
مصور حقیقی کے ست رنگوں سے سجائے کینوس مبہوت کر دیتے ہیں ۔۔۔
اور پھر " ھو الخلاق العظیم " کی صدا غور و فکر پر ابھارتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر
پسند کرنے کا بہت شکریہ۔واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ بہت خوبصورت تصاویر جناب۔۔۔
فتبارک اللہ احسن الخالقین۔۔۔
بہت شکریہ فرخ بھائی۔بہت ہی زبردست تصاویر ۔۔۔ ۔ داد قبول کیجئے جناب۔۔۔