میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

زیک

مسافر
بہت مشکل سوال ہے۔ RAW امیج کو پروسس کرنے کے لیے جتنی نارمل لگے۔ کوئی پکا اصول تو نہیں ۔
آپ کو زیادو لگ رہی ہے؟ :)
بتا دیں اگر saracstic way میں کہ رہے ہیں تو :)
نہیں طنز نہیں تھا۔ میری حساب سے سیچوریشن قدرتی سے کچھ زیادہ ہے۔

میں بھی را شوٹ کرتا ہوں اور لائٹ روم۔ آپ کا ورک فلو کیا ہے؟
 
ثامر شعور

محفلین

را شوٹ کرنے کے بعد لائٹ روم اور پھر فوٹوشاپ (زیادہ تر واٹرمارک کے لئے یا تھوڑی adjustment کے لیے)-
 
لائٹ روم میں کچھ تفصیل؟ ڈیویلپ سیٹنگز کیا رکھتے ہیں؟ کیا ایڈوبی سٹینڈرڈ استعمال کرتے ہیں؟ یا کیمرہ سٹینڈرڈ؟ یا کچھ اور؟ وائٹ بیلنس عام طور پر کیمرے والا ہی استعمال کرتے ہیں یا اکثر بدلتے ہیں؟ سیچوریشن، وائبرنس، کلیرٹیَ،شارپننگ، رنگ وغیرہ کی سیٹنگ کے لئے ڈیفالٹ پر رہنا پسند کرتے ہیں؟ لینز کرکشن اور perspective correction کا استعمال کرتے ہیں؟
 
یہ تصویر پر منحصر ہے - میں سٹینڈرڈ سیٹنگ استعمال نہیں کرتا۔ وائٹ بیلنس عام طور پر کیمرے والا ہی استعمال کرتا ہوں-سیچوریشن، وائبرنس، کلیرٹیَ،شارپننگ، رنگ وغیرہ کی سیٹنگ کرتا ہوں مگر کوئی ایک سٹینڈرڈ نہیں ہے۔ لینز کرکشن اور perspective correction نہیں استعمال کیا کبھی۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ گھر جا کر ورک فلو اور سیٹنگز کی مثال دے سکوں(با تصویر)
 
اگر ان میں سے کسی تصویر کو مثال کے طور پر استعمال کریں تو کیا ہی بات ہے۔ اور ایک تصویر آپ کی کسٹم سیٹنگز اور کیمرہ سٹینڈرڈ سیٹنگ کے ساتھ دکھائیں
 
ثامر شعور

محفلین
زیک یہ دیکھیں ۔ کوئی خاص اصول نہیں بس سیکھ رہا ہوں ۔ وائٹ بیلنس والی بات میں اوپر غلط لکھ گیا ہوں۔ میں سمجھا ایکسپوژر کا پوچھا ہے۔۔ وائٹ بیلنس زیادہ تر تبدیل کرنا پڑتا ہے

15433312358_99c984a8be_b.jpg
 
arifkarim

معطل

شکریہ۔ میں بھی حیران تھا کہ بغیر فوٹو ریٹچنگ کے ایسا بہترین رزلٹ کیسے آ رہا ہے :)
 
زیک

مسافر
زیک یہ دیکھیں ۔ کوئی خاص اصول نہیں بس سیکھ رہا ہوں ۔ وائٹ بیلنس والی بات میں اوپر غلط لکھ گیا ہوں۔ میں سمجھا ایکسپوژر کا پوچھا ہے۔۔ وائٹ بیلنس زیادہ تر تبدیل کرنا پڑتا ہے

15433312358_99c984a8be_b.jpg
بائیں تصویر سے لگ رہا ہے کہ آپ ایڈوبی سٹینڈرڈ پروفائل استعمال کر رہے ہیں جو ڈیفالٹ ہے۔ اسی لئے اس کے رنگ پھیکے ہیں اور آپ کو زیادہ چھیڑ چھاڑ کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ لائٹ روم میں ڈیویلپ ماڈیول میں کیمرہ کیلیبریشن میں آپ پروفائل کو کیمرہ سٹینڈرڈ، کیمرہ فیتھفل یا کیمرہ لینڈسکیپ کریں تو نتائج کافی بہتر ہوں گے
 
آپ کی بات ٹھیک ہے -ابھی میں نےاستعمال کر کے دیکھا ہے:)
شروع میں میں نے لنز کوریکشن تو استعمال کیا تھا مگر کیمرہ پروفائل کبھی استعمال نہیں کیا ۔
 
arifkarim

معطل
بائیں تصویر سے لگ رہا ہے کہ آپ ایڈوبی سٹینڈرڈ پروفائل استعمال کر رہے ہیں جو ڈیفالٹ ہے۔ اسی لئے اس کے رنگ پھیکے ہیں اور آپ کو زیادہ چھیڑ چھاڑ کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ لائٹ روم میں ڈیویلپ ماڈیول میں کیمرہ کیلیبریشن میں آپ پروفائل کو کیمرہ سٹینڈرڈ، کیمرہ فیتھفل یا کیمرہ لینڈسکیپ کریں تو نتائج کافی بہتر ہوں گے
میں نے EOS 70D کی کیمرہ لینڈ اسکیپ سیٹ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن مایوسی ہی ہوئی کیونکہ ابھی تک اسکا پروفائل وہاں موجود نہیں ہے :(
 
زیک

مسافر
جی اس کیمرے میں بٹنز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سب کام ٹچ اسکرین سے ہو جاتا ہے ۔ اور ویڈیو کوالٹی بہت عمدہ ہے جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے۔
بٹن تو انتہائی اہم ہوتے ہیں کہ ویو فائنڈر سے آنکھ ہٹائے بغیر سیٹنگ تبدیل کر سکتے ہیں
 
Top