arifkarim
معطل
جی اتنے بٹن تو موجود ہیں کہ ویو فائنڈر کو ٹچ کئے بغیر تمام سیٹنگز ہو سکتی ہیں۔ بصورت دیگر ٹچ اسکرین کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔بٹن تو انتہائی اہم ہوتے ہیں کہ ویو فائنڈر سے آنکھ ہٹائے بغیر سیٹنگ تبدیل کر سکتے ہیں

تصویر نظر نہیں آ رہی ہے
جی لنک تبدیل کر دیا ہے ۔ اب آ رہی ہو گی۔تصویر نظر نہیں آ رہی ہے
بہت شکریہ!ہمیشہ کی طرح بہترین تصاویر ہیں