میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

ثامر شعور

محفلین
بہت شکریہ وارث بھائی
ثامر ! تسیں زبردست فوٹوگرافر او۔ جیوندے رہو خوش رہو
بہت شکریہ خالد صاحب
بہت خوب۔۔ بہت اعلٰی۔۔۔۔۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
arifkarim

معطل
ثامر شعور
کیا ان تصاویر کے رنگوں کیساتھ فوٹوشاپ میں کچھ کیا گیا ہے یاجیسے لی ہیں ویسے ہی پوسٹ کی ہیں؟ :)
اگر پوسٹ پروسیسنگ میں کوئی خاص ٹیکنیک استعمال ہوئی ہے تو معلومات عامہ کیلئے ضرور بتائیں۔ جزاک اللہ۔
 
عاطف بھائی۔ جی پو سٹ پروسسنگ کے لیے لائیٹ روم اور کئی مرتبہ فوٹو شاپ بھی استعمال کرتا ہوں ۔نیچے والی تصویر کے علاوہ باقی اوور پروسسڈ نہیں ہیں۔ رنگ enhanced ضرور ہیں تھوڑے مگر رنگ بازی کوئی نہیں ہے :)
کوئی خاص تکنیک نہیں بس تک بندی ہی کہ لیں :)
1012672_746624302040136_3792472227174879368_n.jpg
 
arifkarim

معطل
عاطف بھائی۔ جی پو سٹ پروسسنگ کے لیے لائیٹ روم اور کئی مرتبہ فوٹو شاپ بھی استعمال کرتا ہوں ۔نیچے والی تصویر کے علاوہ باقی اوور پروسسڈ نہیں ہیں۔ رنگ enhanced ضرور ہیں تھوڑے مگر رنگ بازی کوئی نہیں ہے :)
کوئی خاص تکنیک نہیں بس تک بندی ہی کہ لیں :)

ہمم جزاک اللہ۔ ویسے یہ عارف ہے، عاطف نہیں۔
اگر رنگ بازی کے لئے کوئی مفید پلگ ان ہو تو ضرور بتائیں۔
 
زیک

مسافر

سیچوریشن کیا رکھی ہے؟
 
ثامر شعور

محفلین
ہمم جزاک اللہ۔ ویسے یہ عارف ہے، عاطف نہیں۔
اگر رنگ بازی کے لئے کوئی مفید پلگ ان ہو تو ضرور بتائیں۔
عارف کریم بھائی نام غلط لکھنے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
High ISO کے لیے میں Topaz DeNoise استعمال کرتا ہوں ۔ مگر یہاں وہ استعمال نہیں ہوا
 
arifkarim

معطل
بہت مشکل سوال ہے۔ RAW امیج کو پروسس کرنے کے لیے جتنی نارمل لگے۔ کوئی پکا اصول تو نہیں ۔
آپ کو زیادو لگ رہی ہے؟ :)
بتا دیں اگر saracstic way میں کہ رہے ہیں تو :)

اچھا تو آپ RAW کو پروسیس کرتے ہیں، میں عموماً سیدھا ہی نکال کر بعد میں ایڈجسٹ کر لیتا ہوں۔
 
Top