ثامر شعور
محفلین
علم اللہ بھائی آپ بس جہاز پکڑیں اور آ جائیں سیر ہم کروا دیں گےفبای آلائ ربکما تکذبان
اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت
دیکھ کے طبیعت خوش ہوگئی
واقعہ آپ خوش نصیب ہیں کہ اتنی اچھی جگہوں کی آپ نے سیر کی ہے ۔
اسے تو بس ہم تصویروں میں ہی دیکھ سکتے ہیں ۔
پسند کرنے کا شکریہ ۔ بہت خوش رہیں