امریکہ کی غریب ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست آ اِیوا( Aiwa ) کے ایک چھوٹے شہر Aiwa city کی تصویر (اگست ٢٠١٣)
یہاں زیادہ تر کھیتی باڑی ہوتی ہے کورن (بُھٹّہ) کی پیداوار کے لئے مشہور ہے ۔ خوبصورتی اور تقاضہ کہانی کی وجہ سے
بہت سی فلموں کی شوٹنگز یہاں ہوتی ہیں ۔ جُو لِیا رابرٹ کی مشہور فلم" سلیپنگ وِدھ انیمی " یہیں فلمائی گئی تھی (cedar rapid aiwa میں )
یہاں ہم نے دو مزید شہروں میں بھی وقت گزارا جن میں سیو سٹی بھی شامل ہے ۔۔۔۔
پگڈنڈیوں اور کچی سڑکوں کے سفر نے بہت مزہ دیا، اور خوب کھیتوں اور فارمز میں گئے