میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

طارق شاہ

محفلین
San Juan National Forest


kezq.jpg


kg28.jpg

صبح کا ناشتہ اور چائے کی تیاری
f5ka.jpg

kqfd.jpg

کولوراڈو، کا شہر Durango
کئی attractions اور ہوٹل وغیرہ کی رہائش کے لئے بہترین ہے اور ایک آدھ دن کی کیمپنگ کے لئے بھی
بہت سی جگہ اور سہولتیں مہیا ہیں
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
Almost heaven, West Virginia. Blue Ridge Mountains, Shenandoah River. Life is old there, older than the trees. Younger than the mountains, blowing in the breeze
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسٹ ورجینیا ، امریکہ کے غریب ترین سٹیٹس میں سے ایک ہے
خواندگی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے یہاں مقیم لوگوں کا رہن سہن
دیگر ریاستوں سے مختلف با آسانی محسوس کیا جاسکتا ہے

جاب گروتھ بھی مائینس میں ہے (ہر ١٠٠ میں سے آٹھ آدمی بے روز گار ہیں )
لیکن کاسٹ آف لیوِنگ ، باقی امریکہ سے چو دہ فی صد کم ہے( یعنی مہنگائی ٪ 14 کم ہے)
مگر قدرتی حسن سے مالامال اس ریاست میں ہر جگہ ہی خوبصورت پہاڑوں میں گھری وادیاں ہی وادیاں ہیں
یہ لی گئیں تصویریں ورجینا سے متصل ویسٹ ورجینیا ( charlston) کے قریب علاقوں کی ہیں



xkm3.jpg


9qdj.jpg
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
یہ تصویریں ورجینیا ( alexandria) کی ہیں جہاں میں رہتا ہوں ( ویسٹ ورجینیا کی نہیں ):)
یہ میرے گھر سے پندرہ منٹ بذریعہ کار کی مسافت پر ہے
fm7q.jpg

q4nn.jpg
 
Top