لاريب اخلاص
لائبریرین
ماشاءاللہ!مدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔
سر کیا خوبی پائی ہے آپ نے ۔ ایک سے بڑھ کر ایک تصویر۔
بہت سی دعائیں سلامت رہیے۔
ماشاءاللہ!مدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔
بے حد حسین تصویر ۔۔۔بہت کمال بھیا!!!!اسی تریلی کی ایک قریبی رشتہ دار۔ (یہ تصویر سندھ پاکستان کی ہے )
ہم اِسے کوئل کہتے ہیں پاکستان میںریاض کے باغ میں ایک مینا ۔ مکڑی کا شکار کرتے ہوئے ۔
ہم اسے تریلی کہتے ہیں ۔ یہ در اصل سٹارلنگ فیملی کی معروف کامن مینا ہے ۔ طرح طرح کی آوازیں نکالتی ہے۔
واہ واہ بے حد کمال
کیا کہنے بہت اعلیٰفاختہ اڑان بھرتے ۔
سبحان اللّہ سبحان اللّہہدہد کا زمین سے ملتا رنگ ۔
یہ صبح فجر کا منظر ہے یا شام کامدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔
آپ کیا سعودیہ میں رہتے ہیں؟ریاض شہر کے ایک باغیچے میں ایک نیک دل بزرگ فجر کی نماز کی عبادت کے بعد پرندوں کو مسور کی دال کھلانے کی عبادت کرتے ہوئے ۔
بہتر یں کیا حسینتیز رفتار چیتا ۔
ایک ہی گیند کے پیچھے بھاگ رہے ہیں دو تین گیندیں دے دو اِنہیں سب خوش ہوجائیں گےایک باغیچے سے متصل میدان میں فلپینی دوست باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ۔
پرودگار کی صناعی
ویسے بہت اچھا ہے زبردست کی ریٹنگ بھی میں نے دے دی ہے پر اِس گھر کی دیواریں بھی تو بنانی چاھئیے تھی ، اور یہ پیچھے جس پر ایس ٹی سی لکھا ہوا ہے یہ کیا ہے اور کیوں یہاں پر لگایا ہوا ہے اگر اِس کا سائز چھوٹا ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتامیری بچیوں کا بنا یا ہوا ایک منئیچر آرٹ کا کمرہ ۔
واہ بھیا واہسفید گالوں والی بلبل
بہت خوبصورت 🥰گلشن اقبال کراچی ۔
پہلے سوچا یہ چڑیا ہے لیکن پڑھ کر معلوم ہوا کہ یہ بُلبُل ہے ذرا تھوڑی تصویر کی اپنے طور پر منظر کشی کررہا ہوں بُلبُل لگتا ہے یا تو بہت دور سے تھک کر آئی ہے اور یہاں سانس بحال کررہی ہے یا پھر یہ پیاسی ہے اور اِس بُلبُل نے آرام کے لئے ایک کھجور کے درخت کا انتخاب کیا ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اِس بُلُل کے پیچھے کوئی شکاری پرندہ ہو بہر حال یہ پرندہ اپنے پروں پر پانچ چھ رنگ لئے ہوئےبہت ہی خوبصورت ہےسفید گالوں والی بلبل