سیما علی
لائبریرین
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت کم اتنی اثر انگیز تصویر دیکھی ہے۔ایسا لگتا ہے دوبارہ ہم وہیں ہین اور اپنی آنکھوں سے زیارت کررہے ہیں ۔۔۔۔۔مدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔
آخری تدوین:
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت کم اتنی اثر انگیز تصویر دیکھی ہے۔ایسا لگتا ہے دوبارہ ہم وہیں ہین اور اپنی آنکھوں سے زیارت کررہے ہیں ۔۔۔۔۔مدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہمیری بچیوں کا بنا یا ہوا ایک منئیچر آرٹ کا کمرہ ۔
واقعی کمال کیمرے کا نہیں کھینچنے والے کا ہے ، بے حد کمال۔مریم بٹیا کی حکم پر ۔ یہ ہماری منی مائکروسکوپ ۔ اور کیمرا۔
دراصل ہماری بڑی بٹیا کا نام بھی مریم ہے ۔
شکریہ ڈاکٹر سہارنپوری صاحب ۔ ممنون ہوں۔واقعی زبردست اور لاجواب ہے ہر تصویر
بس بول اٹھنے کو جیسے تیار ہیں کچھ تو
بہت بہت شکریہ سیما آپا ۔ آپ کی فیاضانہ طبیعت کی پذیرائی پر بہت ممنون ہوں ۔بہت اعلیٰ
I’m speechless
جیتے رہیے شاد و آباد رہیےبہت ساری دعائیںبہت بہت شکریہ سیما آپا ۔ آپ کی فیاضانہ طبیعت کی پذیرائی پر بہت ممنون ہوں ۔
فیسبک ایسی ہی عجیب حرکتیں کرتا ہے اسی لئے میں اب اس سے پوسٹ نہیں کرتااس دھاگے کے صفحہ 12پر کراچی 2019 دسمبر اور صفحہ 21 پر ریاض سورج گرہن کی تصاویر ہیں (یعنی تھیں) ۔ وہی تصاویر غائب ہو گئیں باقی اس سے کہیں پرانی تصاویر کے روابط اب تک قائم ہیں ۔
یہ کیسی بیوقوفانہ ( انٹیلجنٹ ) ڈیٹا اینالائٹکس ہیں بھئی ۔ کوئی سمجھائے ۔
زیک
لیکن یہ فیس بک سے شیئر نہیں ہوئیں ۔ میں بھی فیس بک سے نہیں کرتا کیونکہ فیس بک تصویر ری سائز یعنی تباہ بھی کر دیتا ہے ۔ یہ امگر کے واسطے سے پوسٹ کی ہیں ۔ حیرت ہے کہ صرف گرہن کو ہی گرہن کیوں لگایا۔ جبکہ حالیہ گرہن والی تصاویر امگر پر موجود بھی ہیں ۔فیسبک ایسی ہی عجیب حرکتیں کرتا ہے اسی لئے میں اب اس سے پوسٹ نہیں کرتا
خوبصورتاور اس کا جواب بھی ۔
بھیا سچ Literally speechless