سید عاطف علی
لائبریرین
آج دنیا بھر میں سورج گرہن کا واقعہ رونما ہوا جو کئی ممالک میں شائقین نے دیکھا ۔ اس واقعے کی کچھ تصاویر کشی میں نے صبح دفتر کی پارکنگ میں کی اور یہ نتائج آئے ۔
بخدا عاطف بھائی! اگر یہ شعلے کی شمع ہوتی تو بھی ہم اعتراض نہ کرتے۔شمع کا شعلہ
بھئی نین جی !شعلے کا کام تو اکثر جگہ جلانا بھڑکانا اور سلگانا وغیرہ ہوتا ہے خواہ شمع کا ہو یا کسی اور شئے کا ۔بخدا عاطف بھائی! اگر یہ شعلے کی شمع ہوتی تو بھی ہم اعتراض نہ کرتے۔
ریاض کے باغ میں ایک مینا ۔ مکڑی کا شکار کرتے ہوئے ۔
ہم اسے تریلی کہتے ہیں ۔ یہ دس اصل سٹارلنگ فیملی کی معروف کامن مینا ہے ۔ طرح طرح کی آوازیں نکالتی ہے۔
لالی نہیں بلکہ لالڑی جو یہ ہے شاید۔لالی ہے یہ
خالد محمود چوہدری بھائی بہت شکریہ آپ کی پسند کا ۔شاہ صاحب تسیں واقعی گریٹ او۔ بہت خوبصورت مسحورکن تصاویر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ہنرمیں مزید اضافہ فرمائے۔ دل بہت خوش ہوا۔ جیتے رہیں خوش رہیں۔ ابھی صرف نو صفحات دیکھ پایا ہوں بہت سارا پیار اور محبت
زبردست! فلٹر کونسا استعمال کیا؟ سرخی مائل ہے
زبردست! فلٹر کونسا استعمال کیا؟ سرخی مائل ہے