وجی
لائبریرین
سفاری پارک گئے تھے کیا ؟؟گلشن اقبال کراچی ۔
سفاری پارک گئے تھے کیا ؟؟گلشن اقبال کراچی ۔
یہ کھجور کا درخت نہیں بلکہ ایک صحرائی پودا ہے ۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ بلبل کسی بلبلے کو دیکھ کر چہکی ہو گی ۔پہلے سوچا یہ چڑیا ہے لیکن پڑھ کر معلوم ہوا کہ یہ بُلبُل ہے ذرا تھوڑی تصویر کی اپنے طور پر منظر کشی کررہا ہوں بُلبُل لگتا ہے یا تو بہت دور سے تھک کر آئی ہے اور یہاں سانس بحال کررہی ہے یا پھر یہ پیاسی ہے اور اِس بُلبُل نے آرام کے لئے ایک کھجور کے درخت کا انتخاب کیا ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اِس بُلُل کے پیچھے کوئی شکاری پرندہ ہو بہر حال یہ پرندہ اپنے پروں پر پانچ چھ رنگ لئے ہوئےبہت ہی خوبصورت ہے
صنفِ نازک کا غلغلہ ہے ہر طرفآپ نے سنا یا دیکھا ہو گا کہ کوئل کا رنگ تو کالا ہوتا ہے ۔
یہ غلط ہے، کوئل ایسی ہی ہوتی ہے البتہ اس کا "کوئلہ" ضرور کالا ہوتا ہے ۔
یعنی کوئل کا نر بالکل سیاہ ہوتا ہے اور مادہ کوئل ایسی چتکبری سی ہوتی ہے ۔ جو سریلی آواز آپ سنتے ہیں وہ کوئل کی نہیں بلکہ "کوئلے" کی ہوتی ہے ۔
ایسے میں صنف کرخت کے باب میں خاموشی کلمہء حق سے اعراض کا محل نہ ہو جائے ۔صنفِ نازک کا غلغلہ ہے ہر طرف
"کرخت" کے لفظ نے کلمۂ حق ادا کر دیا 🙂ایسے میں صنف کرخت کے باب میں خاموشی کلمہء حق سے اعراض کا محل نہ ہو جائے ۔
پتہ اپنی زندگی کے آخری مراحل میں ہے بس کچھ ہی دنوں میں اِس کا ہرا پن بھی سوکھےپتے میں شامل ہوجائےگاپتے کی بات کہتا ہو ایک پتہ
2010 کی تصویر ہے شاید ۔
یہ پورٹ قاسم کو آپ نے جلدی میں جناح کیپ ٹوپی نہیں پہنادی ، عاطف بھائی؟!کراچی پورٹ قاسم کی بندر گاہ ۔ 2023 جنوری
خوبصورت!سفید گالوں والی بلبل
اور کیا پھر قاسم کا عقال کس دیتا۔ کراچی والوں کو ویسے ہی ٹوپیوں سے نسبت ہے۔یہ پورٹ قاسم کو آپ نے جلدی میں جناح کیپ ٹوپی نہیں پہنادی ، عاطف بھائی؟!
یہ کونسی کوئل ہے ؟؟ایک کوئل ۔ بیٹی کے کالج میں لی گئی ۔
یہ مادہ کوئل ہے ۔یعنی فیمیل ایشین ککو برڈ کہہ سکتے ہیں ۔یہ کونسی کوئل ہے ؟؟