سید عاطف علی
لائبریرین
میرے جرائم کی ایک جھلک جن سے میں صدق دل سے تائب ہو چکا ہوں ۔

مذکورہ مکے کا حجم ۔
![]()
مدینہ منورہ سے واپسی پر اس کا انجام ۔
![]()
یہ پھول مرجھانے کے بعد زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔ایک نازک سا پھول ۔ریاض باغیچہ ۔
![]()
اسی پھول کے مرجھانے تک مختلف روپایک نازک سا پھول ۔ریاض باغیچہ ۔
![]()
واقعی کیا بات ہے بزرگی کے وقار کی ۔اسی پھول کے مرجھانے تک مختلف روپ
کسی پھل کا بیج لگ رہا ہےکوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے ؟
![]()